تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tudor" کے متعقلہ نتائج
tudor کے لیے اردو الفاظ
tudor کے اردو معانی
صفت
- ٹیوڈَر
- اِنگلَستان کے ٹیوڈَر خاندان کا رُکَن
- اِس سے مُتعَلّق
- اِس عہد کے مُختَلِف پہلووں سے مَنسُوب
tudor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ट्यूडर
- इंग्लिस्तान के ट्यूडर ख़ानदान का रुकन
- इस से मुतअल्लक़
- इस अह्द के मुख़तलिफ़ पहलूओं से मनसूओब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَدَرْو
ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے
تِدَرا
(لفظاً) تین در والا، دالان کی قسم کی عمارت، عام طور سے اس کا مفہوم معمول سے چھوٹا دالان ہوتا ہے اس میں بعض بغیر محرابی دروں کا معمولی لکڑی کے کھمبوں پر بنا ہوتا ہے، سہ درا
تَڑدے سے
۔(عو) تڑاق سے۔ (بنات النعش) میں ایک دن سر میں کنگھی کررہی تھی بال کی لٹ جو اُلجھی میں جھٹک کر لگی سُلجھانے کنگھی ہاتھ سے چھوٹ تڑدے سے آئینے میں جالگی دیکھوں تو آئیناہ میں بال آگیا۔
تُودَری
ایک بوٹی اور اس کے تخم، جو مسور کے دانے سے چھوٹے اور کسی قدر چپٹے ہوتے ہیں، اس کی تین قسمیں ہیں، سرخ سفید اور زرد، جنس مالوا کی بوٹی، بالخصوص وہ جسم کے ڈنٹھل اور پتوں پر رواں یا بال ہوتے ہیں، لاط: Malva maeva
تانڈ دِیو
یہ ایک طرح کا نرت ہے اس میں چستی و چالاکی ہوتی ہے جیسی کہ مہا دیوجی نے عالم شوق و مستی میں نرت کیا تھا ، رک : تانڈ .
تَندُور کا پُھٹانا
(پھٹانا ، وہ آواز جو مکی کے دانے تندور میں ڈالنے کے بعد پھٹنے سے پیدا ہوتی ہے) کھیل، کھلا ہوا دانہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tudor)
tudor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔