تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹڈی دل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹڈی دل کے معانیدیکھیے
ٹڈی دل کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ٹڈیوں کا بڑا گروہ
مثال - ہمارے محکمے میں ٹڈی دل آئے دن فصلیں تباہ کرتا ہے۔
- (کنایۃً) بھیڑ بھاڑ، بہت بڑا ہجوم، کثیرالتعداد فوج وغیرہ، خلقت کا ہجوم
English meaning of TiDDii-dal
Noun, Masculine
- a host or cloud of locusts, swarm of locusts
- (metaphorically) large crowd, vast multitude, numerous troops
टिड्डी-दल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
टिड्डियों का बड़ा गिरोह, टिड्डी नामक कीड़ों का समूह जो आक्रमण करके सारी फ़सल और हरियाली को चट कर जाता है
उदाहरण - हमारे महकमे (विभाग) में टिड्डी-दल आए दिन फ़स्लें तबाह करता है।
- (संकेतात्मक) बड़ी भीड़, विशाल भीड़, कई सैनिक, मनुष्यों या जीव-जंतुओं का बहुत बड़ा समूह या दल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹڈی دل)
ٹڈی دل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔