تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tubal" کے متعقلہ نتائج
tubal کے لیے اردو الفاظ
tubal کے اردو معانی
اسم
- جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا
- بَعض دَفَعہ حَمَل رحَم کی جگہ فیلوپین ٹیُوب میں ہوجاتا ہے جِس سے تین ماہ کے بَعد فیلوپین ٹیُوب پھَٹ جاتی ہے اور خُون جاری ہو جاتا ہے
صفت
- بیض قَناتی
- نَلکی کے بارے میں
- اِن سے مُتعَلّق
- قَناتی
tubal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जनीन का गलत जगह पर क़ायम होना
- बअज़ दफ़अह हमल रहम की जगह फैलोपियन टयूओब में होजाता है जिस से तीन माह के बअद फैलोपियन टयूओब फुट जाती है और ख़ूओन जारी हो जाता है
विशेषण
- बैज़ कन्नाती
- नलकी के बारे में
- इन से मुतअल्लक़
- कन्नाती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tea-ball
شمالی امریکا خصوصاً : چائے بنانے کا سوراخ دار گیند نما خول جس میں پتّیاں بھر کر کھولتے ہوئے پانی میں دم لینے کے لیے ڈالی جاتی ہیں۔.
طَبْلی غِشا
(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .
طَبَلِ بازْگَشْت
ایسا باجا یا نقّارہ جو اس وقت بجایا جاتا تھا جب فوجیں جن٘گ بند کر کے اپنی اپنی جائے قیام پر واپس جاتیں (عموماً شام کے وقت) .
طَبْلی جِھلّی
(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tubal)
tubal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔