تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبَل" کے متعقلہ نتائج

طَبَل

بڑا ڈھول، چھوٹا دھون٘سا، دمامہ، نقّارہ

طَبَلِیَہ

طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.

طَبَل خورْدَہ

(کنایۃً) اڑتا ہوا ، بھاگ کر اُڑا ہوا (ڈھول کی آواز سن کر).

طَبَلِ عِشْرَت

خوشی کا نقارہ

طَبَلْچی

ڈھول بجانے والا، ڈھول بجانے کا استاد یا ماہر، طبلہ بجانے والا، طبلہ بجانے کا استاد یا ماہر

طَبَلِیا

طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.

طَبَل باز

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارچی .

طَبَل بَجْنا

دھوم مچنا ، شہرہ ہونا ، ڈنکا بجنا.

طَبَل نَواز

طبل بجانے والا ، نقارچی .

طَبَل کھانا

ڈھول یا شدید کھٹکے کی آواز سن کے پرند کا گھبرا کر تیزی سے اُڑ جانا.

طَبَلِ شَب

وہ طبل جو رات کو بجاتے ہیں اور سپاہی اپنی اپنی جگہوں کو چلے جاتے ہیں

طَبَل باجْنا

رک : طبل بجنا معنی نمبر۱ ، ڈھول بجنا.

طَبَل ٹُھکْنا

رک : طبل بجنا ، نقّارہ بجنا.

طَبَل بَجانا

ڈھول پر ضرب لگانا ، ڈھول بجانا ، نقّارہ بجانا.

طَبَل نَوازی

طبل بجانا .

طَبَل ٹھوکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

طَبَلِ گوش

کان کا پردہ یا جھلی.

طَبَلِ رَزْم

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

طَبَل ٹھونکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

طَبَلِ ظَفَر

فتح کا نقارہ ، وہ طبل جو جنگ کی کامیابی پر بجایا جاتا ہے.

طَبَل گَڑگڑانا

نقارہ بجنا

طَبَل پَر چوٹ پَڑْنا

نقّارہ بجنا .

طَبَل پَر چوب پَڑْنا

نقّارہ بجنا .

طَبَلِ اَمان

امان مانگنے کا طبل

طَبَلِ جَنگی

رک : طبلِ جن٘گ.

طَبَلِ حَرْبِی

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

طَبَلِ بَشارَت

خوشی کا نقارہ .

طَبَلْچی کیکْڑا

(حیوانیات) ایک کیکڑا (لاط : Fiddler Crab).

طَبَلِ بازْگَشْت

ایسا باجا یا نقّارہ جو اس وقت بجایا جاتا تھا جب فوجیں جن٘گ بند کر کے اپنی اپنی جائے قیام پر واپس جاتیں (عموماً شام کے وقت) .

طَبَلِ سِکَنْدَری

سکندر کا نقارہ ، کہتے ہیں اس کی آواز بہت دور تک جاتی تھی.

طَبَلِ شادمانِی

خوشی کا نقارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبَل کے معانیدیکھیے

طَبَل

tabalतबल

نیز : طَبْل

اصل: عربی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَبَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا ڈھول، چھوٹا دھون٘سا، دمامہ، نقّارہ
  • (تشریح) کان کا پردہ یا جھلّی، طبلۂ گوش

شعر

Urdu meaning of tabal

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa Dhol, chhoTaa dhaunsaa, damaama, nakaaraa
  • (tashriih) kaan ka parda ya jhillii, tabla-e-gosh

English meaning of tabal

Noun, Masculine

तबल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुन्दुभि, भेरी, धौंसा, नक्कारा, नगाड़ा
  • (शरीर-रचना) कान का पर्दा या झिल्ली

طَبَل کے مترادفات

طَبَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبَل

بڑا ڈھول، چھوٹا دھون٘سا، دمامہ، نقّارہ

طَبَلِیَہ

طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.

طَبَل خورْدَہ

(کنایۃً) اڑتا ہوا ، بھاگ کر اُڑا ہوا (ڈھول کی آواز سن کر).

طَبَلِ عِشْرَت

خوشی کا نقارہ

طَبَلْچی

ڈھول بجانے والا، ڈھول بجانے کا استاد یا ماہر، طبلہ بجانے والا، طبلہ بجانے کا استاد یا ماہر

طَبَلِیا

طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.

طَبَل باز

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارچی .

طَبَل بَجْنا

دھوم مچنا ، شہرہ ہونا ، ڈنکا بجنا.

طَبَل نَواز

طبل بجانے والا ، نقارچی .

طَبَل کھانا

ڈھول یا شدید کھٹکے کی آواز سن کے پرند کا گھبرا کر تیزی سے اُڑ جانا.

طَبَلِ شَب

وہ طبل جو رات کو بجاتے ہیں اور سپاہی اپنی اپنی جگہوں کو چلے جاتے ہیں

طَبَل باجْنا

رک : طبل بجنا معنی نمبر۱ ، ڈھول بجنا.

طَبَل ٹُھکْنا

رک : طبل بجنا ، نقّارہ بجنا.

طَبَل بَجانا

ڈھول پر ضرب لگانا ، ڈھول بجانا ، نقّارہ بجانا.

طَبَل نَوازی

طبل بجانا .

طَبَل ٹھوکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

طَبَلِ گوش

کان کا پردہ یا جھلی.

طَبَلِ رَزْم

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

طَبَل ٹھونکْنا

رک ؛ طبل بجانا ، نقّارہ بجانا.

طَبَلِ ظَفَر

فتح کا نقارہ ، وہ طبل جو جنگ کی کامیابی پر بجایا جاتا ہے.

طَبَل گَڑگڑانا

نقارہ بجنا

طَبَل پَر چوٹ پَڑْنا

نقّارہ بجنا .

طَبَل پَر چوب پَڑْنا

نقّارہ بجنا .

طَبَلِ اَمان

امان مانگنے کا طبل

طَبَلِ جَنگی

رک : طبلِ جن٘گ.

طَبَلِ حَرْبِی

وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

طَبَلِ بَشارَت

خوشی کا نقارہ .

طَبَلْچی کیکْڑا

(حیوانیات) ایک کیکڑا (لاط : Fiddler Crab).

طَبَلِ بازْگَشْت

ایسا باجا یا نقّارہ جو اس وقت بجایا جاتا تھا جب فوجیں جن٘گ بند کر کے اپنی اپنی جائے قیام پر واپس جاتیں (عموماً شام کے وقت) .

طَبَلِ سِکَنْدَری

سکندر کا نقارہ ، کہتے ہیں اس کی آواز بہت دور تک جاتی تھی.

طَبَلِ شادمانِی

خوشی کا نقارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone