تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trough" کے متعقلہ نتائج
trough کے لیے اردو الفاظ
trough کے اردو معانی
- کُونڈا
- لَگَن
- ڈونگَہ
trough के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कूंडा
- लगन
- डोंगा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَر غُٹکاں
۔(غُٹکا ایک قسم کی مٹھائی جو بغیر چبائے حلق سے بآسانی اُتر جاتی ہے۔ اصل میں گ,کا ہے) صفت۔ بہ آسانی حلق سے اُترجانے والی چیز۔ ذرا یہ بھی دیکھ لیجئے کہ ہندوستان ترغٹکا یا حلوا نہیں کہ مُنھ کھولا اور ہڑپ۔
تُرْغَہ
ایک خوش الحان پرندہ جو یورپ میں پایا جاتا ہے، یہ باغوں اور جھاڑیوں میں رہتا ہے اور سواے اگست کے باقی ہر مہینے میں خوش الحانی سے چہچہاتا ہے، اس کی کمر کا رنگ با دامی اور سینہ چتی دار ہوتا ہے
طَراغَیُون
(طب) ایک روئیدگی جس کے پتّے اور بو ، بچھناگ کی طرح ہوتی ہے لیپ سے بدن سے کان٘ٹا اور پیکان باہر نکل آتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (trough)
trough
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔