تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیْرِ غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیْرِ غَم کے معانیدیکھیے
تِیْرِ غَم کے اردو معانی
مذکر
- تیر کا غم سے استعارہ کرتے ہیں
شعر
نہیں ہے وہ دل ہے کوئی اور شے
اگر تیر غم کا نشانا نہیں
تمہیں اے عرش کیوں ہے تیر غم سے اتنی بے زاری
یہی بہتر ہے یہ ناوک جگر کے پار ہو جائے
دل جو امیدوار ہوتا ہے
تیر غم کا شکار ہوتا ہے
English meaning of tiir-e-Gam
Masculine
- arrow of pain and sadness
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیْرِ غَم)
تِیْرِ غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔