تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"town" کے متعقلہ نتائج
town کے لیے اردو الفاظ
town کے اردو معانی
- بَلَد
- پُور
- قَرْیَہ
- شَہْر
town के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बलद
- पूर
- क़र्या
- शहर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹاؤُن ہال
شہر یا قصبہ کی میونسپل یا ٹاؤن کمیٹی کا وہ ہال جس میں ارکان کمیٹی کے اجلاس ہوتے ہیں یا جس میں دفتری کار وبار کے شعبے رکھے جاتے ہیں یہ ٹاؤن کمیٹی کی عمارت کا ضروری حصہ ہوتا ہے
ٹاؤُن کَمیٹی
چھوٹی قسم کی میونسپل کمیٹی جو ٹاؤن یا قصبے کی ہوتی ہے. اس کمیٹی کے ارکان بھی منتخب ہوتے ہیں اس کے قیام کے لیے کم از کم آبادی کی تعداد مقرر ہوتی ہے ٹاؤن کمیٹی کے سپرد قصبے کی صحت و صفائی ابتدائی تعلیم محصولات اور اس قسم کے شہری غور و پرداخت کے دوسرے انتظامات ہوتے ہیں حکومت شہری شہولتوں کے انظام کے لیے ٹاؤن کیٹیوں کو گرانٹ یا امداد بھی دیتی ہے
تَوانائی بِالْفِعْل
(طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو، انگ: Kinetic Energy.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (town)
town
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔