تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tool" کے متعقلہ نتائج

tool

آلَہ

tooling

آلہ

toolhouse

اوزار خانہ

طُول

طویل، لمبا، دراز (قصّہ، داستان وغیرہ) (مختصر کی ضد)

تُول

روئی، کپاس.

تَوْل

مقررہ وزن، جانچ، اندازہ، فصحا کی زبانوں پر بر وزن ’قَول‘ ہے

toll

طُلُوع

بلند ہونا، نکلنا آسمان سے (عموماً چاند اور سورج، صبح وغیرہ کا)

too little/few

کَم

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تالاں

تالاب (رک) کی جمع.

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

تُل پَڑنا

تلنا، آمادہ ہوجانا، کسی کام پر پوری طرح متوجہ یا تیار ہوجانا

طُول پَکَڑْنا

بڑھ جانا ، طول ہو جانا ، دقّت طلب ہو جانا.

تَول دار

رک: تولا (۱).

ٹولن میں گھر ٹول بَھلا، سَب باجَن میں ڈھول بَھلا

سب جگہوں سے اچھی جگہ گھر ہے اور سب باجوں میں اچھا ڈھول ہے

طُول طَوِیل

بہت لمبا، دراز، جس میں بہت طوالت ہو

طُول نَوِیسی

لکھنے میں طوالت سے کام لینا ، طوالت نویسی ، بہت زیادہ تحریر کرنا ، بہت زیادہ لکھنا.

طُول دینا

کسی مختصر بات یا عمل کو بڑھانا، دراز کرنا، طویل بنانا، عرصہ لگانا

طُول و عَرْض

لمبائی چوڑائی؛ (مجازاً) رقبہ، جسامت، جگہ

طُول نَظَر آنا

لمبا ہوتا معلوم ہونا، دیر لگتی نظر آنا

طُولُ الْبَلَد

(جغرافیہ) دنیا کے نقشے (گلوب) پر کھینچے گئے عمودی خطوط (عرض البلد کا مقابل)

تُل کی تَرازُو

رک : تل معنی نمبر.۲

تَول تال

رک ، ناپ تول.

تَول سوں کَہْنا

سمجھ بوجھ کر بات کرنا، سوچ سمجھ کر بولنا.

طُول کِھینچْنا

دیر لگانا ، طویل ہونا ، طوالت اختیار کرنا.

طُول کِھنچْنا

طویل ہونا ؛ عرصہ لگنا ، دیر لگنا ، طوالت اختیار کرنا.

تُل تُل کے چَلْنا

قدم جما جماکے رکھنا، سن٘بھل سن٘بھل کر چلنا، الھلاکر چلنا.

ٹول ٹیکْس

رک : ٹول ﴿۲﴾

تُول نالی

پُونی.

ٹول کَلَکْٹَر

۔(انگ) مذکر۔محصول وصول کرنے والا۔

طُول کَلامی

طول کلام ، بسیار گوئی ، فضول باتیں کرنا ، حجّت ، تُو تُو میں میں ، تکرار ، نوک جھون٘ک.

تَول لینا

لیاقت اور قابلیت کی جانچ کرنا، آزما لینا، جانچ لینا، امتحان کرنا

تال

تالاب، جھیل، ساگر

ٹال

ٹال مٹول ، لیت و لعل، حیلہ بہانہ .

ٹَل

ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

طَل

اوس ، شسم ؛ پھوار .

تَل

تلے ، نیچے.

تُل جانا

(لڑائی وغیرہ کا) ہم پلّہ ہونا؛ متوازن ہونا؛ ترازو ہونا.

طُول کَرنا

بڑھنا ، دراز ہونا ، طوالت اختیار کرنا.

تُل بَیٹْھنا

سیدھا ہوکر یا جم کر بیٹھا کہ کسی طرف جھکاو نہ ہو

طُول ہونا

لمبا ہونا ، دراز ہونا.

تَول پَر کھانا

کسوٹی پر لگا کر کھوٹا کھرا دیکھنا، جان٘چ کرنا، پرکھنا.

تُل بِٹھانا

تل بیٹھنا کا تعدیہ

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

تُل کر بیٹھنا

بالکل آمادہ ہونا

تَول کَسْتا ہے

روپیہ وزن میں پورا نہیں.

تَول پَن

پلّہ، وزنی ہونے کی حالت، وزنی.

تَول جوکھ

رات دن تول جوکھ سے کام ہے.

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

تُول پَھل

سین٘بھل کا پھل.

طُولی بِگاڑ

(طبیعیات) وہ بگاڑ جو کسی جسم میں بیرونی قوت کے اثر سے طول کی تبدیلی کی صورت میں واقع ہو.

طُلُوع پَکَڑْنا

نکلنا ، ظاہر ہونا ، بلند ہونا (سورج وغیرہ کا) روشن ہونا ، نکھرنا (خوبی وغیرہ کا) .

تُلائی

تولنے کا کام، تول

تُل اَرْتَھک

یم معنی لفظ، یکساں معنی رکھنے والا لفظ ، مترادف.

طُولی وَرِید

(حیوانیات) وہ ورید جو حشرات کے پروں کی لمبائی میں دوڑتی ہے.

تولْواں

تُلواں

تَولْوائی

تُلوائی

تُلْوائی

تلوانے کا عمل، تولنے کی اجرت

تُلْواں

بھاری ، وزنی ؛ (مراد) قیمتی (جوڑا یا زیور).

tool کے لیے اردو الفاظ

tool

tuːl

tool کے اردو معانی

  • آلَہ
  • اَوزار
  • ہتھیار

tool के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आला
  • औज़ार
  • हथियार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tool)

نام

ای-میل

تبصرہ

tool

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone