تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"terminus" کے متعقلہ نتائج

terminus

(الف) ریل یا بس کے مقررہ راستے کا اختتام (ب) برط : اس اختتام پر بنا ہوا اسٹیشن ۔.

ٹَرْمِینَس

ریلوے لائن کا آخری اسٹیشن

terminus ad quem

کسی مباحثے ، پالسی یا عرصے وغیرہ کا اختتام ۔.

terminus ante quem

حد میعاد ، آخری تاریخ ۔.

terminus post quem

کسی میعاد کا آغاز ، کسی کام کی تکمیل کی اوّلین ممکنہ تاریخ۔.

terminus a quo

کسی بحث کا آغاز، پالسی کی ابتدا ، میعاد کا شروع۔.

terminism

دینیات: یہ عیسائی عقیدہ کہ ہر شخص کو توبہ کے لیے محدود مہلت ملتی ہے۔.

delirium tremens

ہذیان خُمری

terminus کے لیے اردو الفاظ

terminus

ˈtɜː.mɪ.nəs

terminus کے اردو معانی

اسم

  • (الف) ریل یا بس کے مقررہ راستے کا اختتام (ب) برط : اس اختتام پر بنا ہوا اسٹیشن ۔.
  • پائپ لائن وغیرہ کا آخری سرا۔.
  • آخری منزل، مقصد یا منتہیٰ۔.
  • نقطۂ آغاز ۔.
  • ریاضی: سمتیہ وغیرہ کا آخری نقطہ ۔.
  • تعمیرات: ایک چوکور کرسی یا سنگی چوکی پر انسانی دھڑ یا حیوانی شبیہہ، جسے کسی زمانے میں حد بندی کے نشان کے طور پر بنایا جاتا تھا۔.

terminus के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) रेल या बस के मुक़र्ररा रास्ते का इख़तताम (ब) बरत : इस इख़तताम पर बना हुआ स्टेशन ।
  • पाइपलाइन वग़ैरा का आख़िरी सिरा।
  • आख़िरी मंज़िल, मक़सद या मुन्तहा।
  • नुक़्ता-ए-आग़ाज़ ।
  • रियाज़ी: समतिया वग़ैरा का आख़िरी नुक़्ता ।
  • तामीरात: एक चौकोर कुर्सी या संगी चौकी पर इंसानी धड़ या हैवानी शबीहा, जिसे किसी ज़माने में हदबंदी के निशान के तौर पर बनाया जाता था।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (terminus)

نام

ای-میل

تبصرہ

terminus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone