تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"telic" کے متعقلہ نتائج
telic کے لیے اردو الفاظ
telic کے اردو معانی
صفت
- مقصدی
- جو غایت اور مقصد کو ظاہر کرئے
- جس سے مقصد پورا ہو
telic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मक़सदी
- जो ग़ायत और मक़सद को ज़ाहिर करिए
- जिस से मक़सद पूरा हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹیلی کَمْیُونِیکیشَن
دور دراز علاقوں تک تار ٹیلیفون ریڈیو وغیرہ ، کے ذریعے خبر رسانی ، ٹیلی مواصلات.
teleconference
مختلف جگہوں پر موجود افراد کے درمیان جدید برقی روابط کے ذ ریعے تبادلہ خیال یا مذاکرہ ، ٹیلی مذاکرہ ۔.
تِلْچَٹّا
جنس Blattaria کا ایک کپڑا، خصوصاََ گہرے بھورے رنگ کا کپڑا جو اکثر رات میں نکلتا ہے اور عام طور پر باورچیخانے وغیرہ میں زیادہ رہتا ہے، لال بیگ، کاکروز
تَلْچُھو ماچُھو کَرْنا
(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.
تَلْچُھو ماچُھو کَرْتے پِھرْنا
(عو) بے تابانہ یا مضطربانہ پھرنا؛ گھبرئے ہوئے گھڑی آنا گھڑی جانا؛ نچلانہ بیٹھنا ، ناچتے بھرنا.
تَیل چَلاؤ کَرْنا
۔ایک پُرانا ٹوٹکا، جب زیادہ بارش ہوتی ہے جاہل بارش کے پانی پر تیل ڈال کر بہاتے ہیں، اُس پر بادل پھٹنے کی شکل بن جاتی ہے جس سے واقعی بادل پھٹنے کا شگون لیتے ہیں۔ اسی کو ’’تیل چلاؤ‘‘ بھی کہتے ہیں۔
تِل چاٹنا
شادی کی ایک رسم ہے کہ رخصت کے وقت دلھن کے ہاتھ میں کالے تل رکھوا کر دولھا سے چٹواتے ہیں تاکہ اس ٹوٹکے سے دولھا تمام عمر دلھن کا مطیع رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (telic)
telic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔