تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"teff" کے متعقلہ نتائج
teff کے لیے اردو الفاظ
teff کے اردو معانی
اسم
- ایک افریقی غلّہ Eragrostis tef۔.
teff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक अफ़्रीक़ी गुला Eragrostis tef।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَطْفی چادَر
(آب پاشی) پانی کا رخ پھیرنے کی غرض سے بنائی ہوئی چادر (چادر = ایسا بند جس کی چوٹی پر سے پانی کا اخراج ہوتا ہے).
طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ
اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے
نُقطَۂ اِنعِطاف
(طبیعیات) وہ مقام جہاں سے جھکاؤ شروع ہو جائے ، جھکاؤ یا خم کی انتہا شعاعوں کے جھکنے یا مڑنے کی انتہا ، کسی لہر کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں سفر کرتے ہوئے اپنے راستے کے بدل لینے کا عمل ۔
مُعاوِنِ حُرُوفِ عَطَف
(قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور ، لیکن ،بلکہ ، الغرض وغیرہ) ۔
خَطّی طَیف
(سائنس) نور کی شعائیں جو ایک طویل سلسلے میں ہوں ، (Linear Spectrum) اگر مبنع سے چند مخصوص موج خارج ہوں تو شگاف کے عکس ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں اور چمک دار خطوط کا سلسلہ معلوم ہوتے ہیں. ایسا طیف خطی طیف کہلاتا ہے .
شَمْسی طَیف
سورج کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس میں مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نطر آتے ہیں ، مختلف رنگوں پر مشتمل وہ پٹی جو منشور سے گزرے والی سورج کی روشنی دیوار وغیرہ پر منعکس کرتی ہے
دھاری دار طَیف
(طبیعات) طیف کی وہ قسم جس میں خطوط کے بجائے دھاریاں نظر آتی ہیں. (انگ: Band Spectrum)
طَیفی تَجْزِیہ
روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں
عَطْفِ بَیان
(قواعد) جب دو اسم کلام میں اس طرح بولے جائیں کہ دوسرا اسم پہلے کی مزید توضیح کرے تو اس کو عطف بیان کہتے ہیں.
اِنعِطافِ ضِیا
(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)، (انگریزی) Refraction of light
اِنْعِطافِ شُعاع
(طبیعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (teff)
teff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔