تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taoism" کے متعقلہ نتائج
taoism کے لیے اردو الفاظ
taoism کے اردو معانی
اسم
- چینی دانشور حکیم لاؤزے Laoze (تقریباً ۵۰۰ ق م) کی تحریروں پر مبنی چینی نظام فکر یا فلسفۂ حیات، جس میں خاکساری اور پاکبازی کی تلقین کی گئی ہے، تائو مت [چینی داؤ = (سیدھا) راستہ].
taoism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चीनी दानिश्वर हकीम लाओज़े Laoze (तक़रीबन ५०० क म) की तहरीरों पर मबनी चीनी निज़ाम फ़िक्र या फ़लसफ़ा-ए-हयात, जिस में ख़ाकसारी और पाकबाज़ी की तलक़ीन की गई है, ताऊ मत [चीनी दाओ = (सीधा) रास्ता]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
taoism
چینی دانشور حکیم لاؤزے Laoze (تقریباً ۵۰۰ ق م) کی تحریروں پر مبنی چینی نظام فکر یا فلسفۂ حیات، جس میں خاکساری اور پاکبازی کی تلقین کی گئی ہے، تائو مت [چینی داؤ = (سیدھا) راستہ].
تَسْمِیع
(لفظاً) سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سَمِعَ اَللہُ لِمَن حَمِدَہٗ کہنا
تَسْمَہ گَردَن
وہ گھوڑا جو اپنی گردن پیچھے کو اس حد تک موڑ لیتا ہے کہ بالکل بشت کی جانب ہو جاتی ہے اس حالت میں گھوڑا سوار کے اختیار میں نہیں رہتا ۔
تَسْمَہ بازی
ایک قسم کا جوا، جو چمڑے کے ٹکڑوں اور چھڑی کے ساتھ کھیلا جاتا ہے، نیز اس جوئے میں دغا اور دھوکا
تَسْمَہ پا
جوتے کا فیتہ، جس کا پیر تسمہ سے بندھا ہو، پیر تسمہ بہ یا، بھوت، جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو
تَشَمُّعِ کَبَدی
(طب) جگر کے مومی حالت میں دبل جانے کا فعل، (کنایۃً) جگر کے سکڑ جانے کی بیماری جو یرقان کی ایک قسم ہے .
tasmanian devil
ایک چھوٹا گوشت خور ریچھ سے ملتا جلتا کیسہ دار جانور جو اب صرف تسمانیہ میں ملتا ہے ، Sarcophilus harrisii۔.
تَسْمَہ باقی نَہ رَہنا
(گردن وغیرہ کٹنے میں) کوئی کمی نہ رہنا ، صاف کٹ جانا ، رمق برابر جان نہ ، (مجازاََ) کچھ نہ رہنا ۔
تَشْمِیت عاطِس
چھین٘ک لینے والے کو یَرْحَمُکَ اللہ کہہ کر دعا دینا، یا کسی کے حق میں یہ دعا کرنا کہ وہ ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو کہ کوئی اس پر خوش ہو .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (taoism)
taoism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔