تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"taker" کے متعقلہ نتائج

taker

لینے والا

تَکَر

چھاچھ، جس میں چوتھا حصہ پانی ہو

ٹَکَّر

تصادم، دو چیزوں کا ایک دوسرے سے لڑجانا

تَکار

= तकरार

تِکار

کھیت کی تیسری جتائی، تین دفعہ ہل چلانا

تاکِیْد

تقاضا، کوشش، بار بار کہنے یا زور دینے کا عمل، زور دینا، سخت حکم کرنا

تَکَڑْ

اکڑ (رک) کا تابع ، سختی ، مضبوطی .

ٹنکار

جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز

تَقّار

بہت تقریر کرنے والا .

ٹانکَر

بدکار، بد چلن، شہوت پرست انسان

تَقِید

تقیید (رک) کا مخفف ، تاکید ، تن٘بیہ ، روک ٹوک ،

تَقْعِیر

(لفظاً) نیچے چلا جانا ، (طب) ظاہر عضو کا گڑھا ، جیسے ہتھیلی یا پانْوں کے تلوے کا گڑھا ، گہرائی

تَعْقِیر

بہت زخمی کرنا، تھکا دینا

تَقئِید

تقیید، قید کرنا، محصور کرنا

تَقْعِیْد

رکنا

تَعْقِید

۱. گرہ دینا، پوشیدہ بات کہنا.

take root

جامْنا

تَکَرُّع

نماز سے پہلے نہانا اور اپنے آپ کو پاک کرنا

ٹَکَّراں

ٹکّر (رک) کی جمع.

ٹَکَّریں

ٹکَّر (رک) کی جمع (مرکبات میں مستعمل)

تَقَرُّع

(طب) کروٹ بدلنا، کروٹ بدلتے رہنا

تَقَرُّح

(طب) پیپ پڑ جانا، وہ زخم جس میں پیپ پڑ گئی ہو، ناسور

ٹُکْڑوں

نوالہ، پارہ نان، روٹی، کسی چیز کا حصہ، جز، پارہ، ریزہ، کسی مضمون گیت یا عبارت کا جزو ، فقرہ ، اقتباس کی ہوئی عبارت، (رقص و سرود کے دوران میں) نئے نئے انداز، پیوندکاری

ٹَکَّر پَڑْنا

مقابلہ ہونا، ٹکرانا، دھکا لگنا

ٹَکَّر لَڑْنا

برابری کرنا، ہم سری کرنا

ٹَکَّر لَڑانا

butt

ٹَکَّر دینا

ٹکرا دینا، بھڑا دینا

ٹَکَّر سَنْبھالْنا

مقابلے یا حملے کا زور برداشت کرلینا، تحمل کرنا.

ٹَکَّر روک

وہ چھوٹی ریاست جو ان دو بڑی ریاستوں کے درمیان واقع ہو جس آپس میں نبرد آزما ہوں ، انگ: Buffer State.

تاکید میں مُبالَغَہ کرنا

بہت تاکید کرنا

ٹَکَّر کا

مقابلے کا ، برابر کا ، ہمسر.

ٹَکَّر لَیس

ان٘دھا دھند ، بے تکا، بے اندازہ.

ٹَکَّر بُلَنْدی

(کہار) درخت (اصطلاحات پیشہ وراں ، منیر، ۶۱)

تاکِید دار

ذمہ دار افسر یا افسر مجاز ۔

ٹَکَّریں لَڑنا

ایک دوسرے کے ٹکر مارنا، ایک دوسرے کے سر مارنا، مین٘ڈھوں کا ایک دوسرے کی پیشانی پر بار بار ٹکر لگانا.

تاکِید اَکِید

سخت حکم، سخت تاکید

تَوقِیر

عزت، عظمت، مرتبہ

تِکَڑا

تین مصرعوں پرمشتمل صنف شعر، تین بیتی، وہ شعر، جس پرایک مصرعہ لگا کر تضمین کرتے ہیں، مثلث

ٹَکَّر لینا

مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا

ٹَکَّر لَگْنا

ٹکر ہو جانا، دو پیشانیوں کا متصادم ہونا، ٹکرانا

ٹَکَّر کھانا

برابری کرنا، ہم سری کرنا

ٹَکَّر مارْنا

کسی ٹھوس چیز پر پیشانی دے مارنا، ٹکّر لگانا.

ٹَکَّر لَگانا

کسی ٹھوس چیز پر پیشانی مارنا، در و دیوار ستون وغیرہ پر پیشانی مارنا، پیشانی پر پیشانی مارنا

ٹَکَّر ہونا

مقابلہ ہونا

ٹَکَّر اُٹھانا

نقصان، صدمہ یا حملہ برداشت کرنا، مقابلہ کرنا

ٹَکَّر جھیلْنا

ٹکراٹھانا

ٹَکَّر چَلانا

رک : ٹکریں مارنا.

ٹوکْروں

ٹوکرا ﴿رک﴾ کی جمع ، ﴿مجازاً﴾ بکثرت ، بہت زیادہ ، ڈھیروں ۔

ٹَکَّر کھا جانا

رک : ٹکر کھانا.

ٹَکَّر کی لینا

مقابلہ کرنا، مقابلے میں آنا.

تاکید ہونا

اصرار ہونا، بار بار کہا جانا، کسی بات پر زور ہونا

تاکید کرنا

اصرار سے کہنا، زور ڈالنا، تقاضا کرنا، سخت حکم دینا

تَکیڑُو

خوشامدی، پیچھے لگے رہنے والا

تاکِیدِ شَدِید

سخت تاکید، سخت حکم، سخت اصرار

تاکِیدِ بَلِیغ

پوری تاکید ، سخت تاکید ۔

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

ٹَکور

ضرب، چوٹ

ٹَکَرْنا

۱. گتھ جانا، الجھنا، مقابل ہونا.

ٹَکَرْیا

وہ مرع جس کا تاج سر سے چھوٹا ہو.

ٹَکَّراں مارْنا

ٹکّریں مارنا، بے دلی سے سجدے کرنا.

taker کے لیے اردو الفاظ

taker

ˈteɪ.kər

taker کے اردو معانی

  • لینے والا
  • پکڑنے والا

taker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • लेने वाला
  • पकड़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (taker)

نام

ای-میل

تبصرہ

taker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone