تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹنکار" کے متعقلہ نتائج

ٹنکار

جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز

ٹَنْکاری

ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے

ٹنکارنا

جھنکارنا ، کمان کی تان٘ت کھین٘چ کر آواز نکالنا ، چینی یا مٹی کے برتن بجا کر اس کے ثابت ہونے کی جان٘چ کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹنکار کے معانیدیکھیے

ٹنکار

Ta.nkaarटंकार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ٹنکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز
  • جانوروں کا چیخنا اور چلانا، حیرت، حیرانی، اچنبھا، شہرت، چرچا

Urdu meaning of Ta.nkaar

  • Roman
  • Urdu

  • jhankaar, taant kii aavaaz ya Galiil kii aavaaz, Tan Tan kii aavaaz
  • jaanavro.n ka chiiKhnaa aur chillaanaa, hairat, hairaanii, achanbhaa, shauhrat, charchaa

English meaning of Ta.nkaar

Noun, Feminine

  • clang of metal
  • the twang (of a bow-string)
  • sound
  • howling
  • surprise, wonder
  • fame, notoriety

टंकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धनुष की प्रत्यंचा (डोरी) को तानकर सहसा ढीला छोड़ने पर टन-टन होनेवाली कर्कश ध्वनि।
  • धातु-खंड, विशेषतः धातु के कसे या तने हुए तार पर आघात लगने से होनेवाला टन टन शब्द। टनाका।
  • धनुष की प्रत्यंचा या डोरी को खींचकर सहसा छोड़ने पर उत्पन्न ध्वनि; किसी कसे हुए तार पर चोट करने से होने वाली झनकार
  • किसी धातु के टुकड़े पर आघात करने से उत्पन्न शब्द; टनाका।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹنکار

جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز

ٹَنْکاری

ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے

ٹنکارنا

جھنکارنا ، کمان کی تان٘ت کھین٘چ کر آواز نکالنا ، چینی یا مٹی کے برتن بجا کر اس کے ثابت ہونے کی جان٘چ کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹنکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹنکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone