تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sunken" کے متعقلہ نتائج
sunken کے لیے اردو الفاظ
sunken کے اردو معانی
صفت
- ڈوبا ہوا۔.
- سطح کے نیچے یا غرقاب۔.
- (آنکھیں ، گال) دھنسی ہوئی یا پچکے ہوئے۔.
sunken के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- डूबा हुआ।
- सतह के नीचे या ग़र्क़ाब।
- (आँखें , गाल) धंसी हुई या पिचके हुए।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر دیکْھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.
سونے کا نِوالا کِھلانا قَصائی کی نَظَر دیکْھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.
سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر ڈَرانا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.
سُونے کا نِوالَہ کھِلانا قَصائِی کی نَظَر دِیکھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے
بچوں کو بیشک کھانے پینے کے لیے بہتر چیزیں دو مگر ان کی تربیت بڑی سختی سے ہونی چاہیے
سونے کا نِوالا کِھلانا
عیش کرانا ، لاڈ پیار یا ناز و نعم سے پالنا ، ناز برداری کرنا ، عُمدہ قیمتی غذا دینا ؛ آرام میں رکھنا ؛ بہت عُمدہ چیز عطا کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sunken)
sunken
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔