تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کا نِوالا" کے متعقلہ نتائج

سونے کا نِوالا

ناز و نعم ، لاڈ پیار ، ناز برداری.

سونے کا نِوالا کِھلانا

عیش کرانا ، لاڈ پیار یا ناز و نعم سے پالنا ، ناز برداری کرنا ، عُمدہ قیمتی غذا دینا ؛ آرام میں رکھنا ؛ بہت عُمدہ چیز عطا کرنا.

سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر ڈَرانا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.

سونے کا نِوالا کِھلانا قَصائی کی نَظَر دیکْھنا

سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر دیکْھنا

مُنہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کا نِوالا کے معانیدیکھیے

سونے کا نِوالا

sone kaa nivaalaaसोने का निवाला

  • Roman
  • Urdu

سونے کا نِوالا کے اردو معانی

  • بڑا اِنعام ، بھاری رقم.
  • ناز و نعم ، لاڈ پیار ، ناز برداری.
  • عُمدہ غِذا ، لذیذ کھانا ، مُرَغَّن خوراک، نعمت ؛ دولت مندی لا اظہار ؛ قیمتی غذا ؛ عیش و آرام .

Urdu meaning of sone kaa nivaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa inaam, bhaarii raqam
  • naaz-o-naam, laaD pyaar, naaz bardaarii
  • umdaa gazaa, laziiz khaanaa, muraGGan Khuraak, neamat ; daulatmandii la izhaar ; qiimtii Gizaa ; a.ish-o-aaraam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سونے کا نِوالا

ناز و نعم ، لاڈ پیار ، ناز برداری.

سونے کا نِوالا کِھلانا

عیش کرانا ، لاڈ پیار یا ناز و نعم سے پالنا ، ناز برداری کرنا ، عُمدہ قیمتی غذا دینا ؛ آرام میں رکھنا ؛ بہت عُمدہ چیز عطا کرنا.

سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر ڈَرانا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.

سونے کا نِوالا کِھلانا قَصائی کی نَظَر دیکْھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.

سونے کا نِوالا کِھلانا شیر کی نَظَر دیکْھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.

مُنہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا

ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کا نِوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کا نِوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone