تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"suit" کے متعقلہ نتائج
suit کے لیے اردو الفاظ
suit کے اردو معانی
- دَرْخواسْت
- فریاد
- گُزارِش
- حَشَم
- لَگْنا
- دَرْخواسْت کرنا
- گُزارِش کَرنا
- مُناسِب ہونا
- پاڑْنا
suit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दरख़्वास्त
- फ़र्याद
- गुज़ारिश
- हशम
- लगना
- दरख़्वास्त करना
- गुज़ारिश करना
- मुनासिब होना
- पाड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
suite
ایک وضع، قسم یا قبیل کی چیزیں، خصوصاً (الف)ہوٹل میں کمروں کا ایک ضلع (ب) ایک وضع کے صوفے، کرسیاں وغیرہ۔.
سُوٹ کیس
پہننے کے کپڑے رکھنے کا بکس جو بیشتر چمڑے کا ہوتا ہے عموماً اس کے ڈھکّن میں دائیں اور بائیں کنارے پر دو تالے اور اگر بِیچ میں ایک تالا ہو تو دائیں بائیں ڈھکّن کو نچلے حصے میں پھنسانے کے لیے کھٹکے یا چھپکے لگ ہوتے ہیں
سُوئے تَنَفُّس
سان٘س کی خرابی ، سانس کی آمد و شُد میں بے قاعدگی ؛ (کنایۃً) دِم نزع سان٘س کا اُکھڑ جانا.
سُوءِ تَرْتِیب
ترتیب میں خرابی ، غِذا وغیرہ کا ترتیب سے اِستعمال نہ کرنا ، ترتیب سے کام انجام نہ دینا.
سِیتاں
ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .
satay
ملائشیا اور انڈونیشیا کی ایک غذا، سیخ کے تکے جو ساس سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔.
suet
بیلوں، بھیڑوں وغیرہ کے گُردے کے گرد یا پٹھے کی چربی، شحم الکلیہ یا شحم الصلب جو dough بنانے کے کام آتی ہے۔.
سِت
سفید، سفید رن٘گ، سیارہ زہرہ، جو محبت کی دیوی کہلاتا ہے، روشن چان٘د رات کا نصف اوّل تیر، چاندنی، صندل، کھان٘ڈ، کچنار کا درخت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (suit)
suit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔