تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"subereous" کے متعقلہ نتائج
subereous کے لیے اردو الفاظ
subereous کے اردو معانی
صفت
- کارک (کاگ ) سے متعلق۔.
- کارکی، کاگی۔.
subereous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कारक (काग ) से मुताल्लिक़।
- कार्की, कागी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صَبْر و شُکْر کَرْنا
کسی مصیبت یا بلائے ناگہانی پر چپ رہنا ، تکلیف اور مصیبت میں خدا کا شکر بجا لانا.
صَبْر و شُکْر کَر کے بَیٹْھ جانا
مصیبت یا تکلیف میں راضی بہ رضائے الٰہی رہنا ، چپ ہو رہنا ؛ مایوس ہو جانا.
صابِر و شاکِر
راضی برضا رہنے والا، صبر و شکر سے کام لینے والا، جو ہر حال میں صبر کرے اور خدا کا شکریہ کہے
صَبْر سَمیٹْنا
ناحق تہمت لگا کر یا ستا کر یا دل دُکھا کر گناہ یا وبال اپنے ذمے لینا (عموماً عورتیں ناحق تہمت لگانے اور جھوٹ بولنے کے موقع پر کہتی ہیں).
شَب بَرَسْت
دن كی بہ نسبت رات پسند كرنے والا ؛ (مجازاً) علم وترقی اور روشن خیالی كا مخالف ، قدامت پسند.
سِہ بَرْسَہ
(حیوانیات) اونٹوں کی ایک بیماری جس میں مرض کی علامات ظاہر ہونے کا وقفہ چند دنوں سے تین ہفتوں تک یا زیادہ بھی ہوتا ہے، خون میں سرخ ذرات کم ہوتے جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (subereous)
subereous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔