تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stupor" کے متعقلہ نتائج

stupor

غَفْلَت

steeper

بِھگونا

stupid

اَحْمَق

stopper

ڈاٹ

stooped

جھکاؤ

stopped

وقفہ

شَت پَرْوا

ایک نبات جو برصغیر میں سب جگہ پیدا ہوتی ہے جھیلوں اور تالابوں میں یہ بارہ مہینے پائی جاتی ہے، اس میں سفید پھول لگتے ہیں اس کی ڈالیاں کھوکھلی ہوتی ہیں اور جڑ میٹھی ہوتی ہے، کلمی شاک.

stupidness

بیوقوفی

suet pudding

چربی سے تیار کی ہوئی پڈنگ۔.

سات پَرْدے لَگْنا

بہت زیادہ پردہ کرنا ؛ اس عورت پر طنز جو یکایک صاحبِ ثروت ہو جانے پر بہت زیادہ پردہ کرنے لگے.

سَت پَر رَہنا

ایمان یا صداقت پر ثابت قدمی سے قائم رہنا ، عصمت اور پاک دامنی کو مضبوطی سے قائم رکھنا

سات پَرْدے

آنکھ کے ساتوں پردے.

stupidity

جَہْل

stop-drill

برما جس میں نوک کو کم کرنے کے لیے روک لگی ہوتی ہے۔.

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر ڈالنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

stepdad

بول چال: stepfather.

stepdaughter

سوتیلی بیٹی ۔.

step aerobics

ایک قسم کی چڑھنے اترنے کی ورزش۔.

سات پِیڑھی

رک : سات پُشت.

step-parent

سوتیلا باپ یا سوتیلی ماں ۔.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

شَت پَدی

ایک جنگلی خاردار درخت کی جڑ اس کا کانٹا، شاخیں اور خار باریک ہوتے ہیں، پتے باریک ریشم کے تاروں کی طرح اور پھول باریک اور قدرے سیاہی مائل سرخ ہوتے ہیں، درخت کی بلندی کم و بیش تین گز ہوتی ہے، ستاور، شتاور.

سات پَرْدوں کے اَنْدَر رَکْھنا

چُھپا کر رکھنا ؛ کمال نگہبانی.

اِسْٹاپ پِریس

اخبار میں دوران طباعت موصول ہونے والی اطلاع کی علامت ، مترادف : مزید تازہ ترین خبر ، چھپتے میں موصول ہونے والی اطلاع.

سَت پودیِنَہ

پودینہ کا عرق

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

صِحَت پَر بُرا اَثَر ڈالنا

سَت پَر چَڑھنا

ایمان یا صداقت پر استقلال کے ساتھ قائم ہونا قول ، نہ ہارنا ، ولولہ پیدا ہونا ، پاک بازی اور پاک دامنی میں پکا ہونا ، ستی ہونے پر مستعد ہونا ، مرنے پر تیار ہونا ، اپنا وقار قائم رکھنا

سات پَردوں میں چُھپ کَر بَیٹھنا

ایسی جگہ چھپ کر رہنا کہ پتہ نہ لگے

سات پَردوں میں چُھپا کَر رَکھنا

سات پَرْدوں میں چُھپانا

پوشیدہ رکھنا ، چُھپا کر رکھنا ، پوری حفاظت کے ساتھ رکھنا.

سات پارْچے کا خَلْعَت

ایک قسم کا خلعت جو بادشاہوں یا راجاؤں کی طرف سے دیا جاتا تھا

شَطّی پَودے

آبی پودوں کا ایک حیاتیاتی گروہ ساحلوں پر اُگنے والے پودے (Strand Plants).

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر پَڑنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

ساعَت پَرَسْتی

موقع پرستی ، ابن الوقتی.

سِیٹی پَہ دَوڑْنا

اِشارے پر چلنا یا کام کرنا ، مُطیع و فرمان٘بردار ہونا .

سات پَرْدوں میں رَہْںا

بہت پردہ کرنا ، کسی کے سامنے نہ آںا.

سات پَردوں میں رہنا

سات پَرْدوں میں رَکْھنا

بہت زیادہ چُھپانا، بڑی احتیاط سے رکھنا، زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنا، ہوا نہ لگنے دینا

ساتوں پارْچے

سات کپڑے

صِحَت پَر بُرا اَثَر پَڑنا

show-stopper

بول چال: وہ تماشا وغیرہ جس میں دیر تک تالیاں بجیں، تماشا روک (داد).

end-stopped

نظم کا وہ مصرع جو کسی نحوی جزو مثلاً کسی جملے پر ختم ہو جاۓ

باعِثِ تَفْریح

stupor کے لیے اردو الفاظ

stupor

ˈstjuː.pər

stupor کے اردو معانی

  • غَفْلَت
  • غَش

stupor के उर्दू अर्थ

  • ग़फ़लत
  • ग़श

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stupor)

نام

ای-میل

تبصرہ

stupor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone