تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات پَرْدوں میں رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

سات پَرْدوں میں رَکْھنا

بہت زیادہ چُھپانا، بڑی احتیاط سے رکھنا، زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنا، ہوا نہ لگنے دینا

سات پَرْدوں میں رَہْںا

بہت پردہ کرنا ، کسی کے سامنے نہ آںا.

سات پَرْدوں میں چُھپانا

پوشیدہ رکھنا ، چُھپا کر رکھنا ، پوری حفاظت کے ساتھ رکھنا.

سات پَرْدوں کے اَنْدَر رَکْھنا

چُھپا کر رکھنا ؛ کمال نگہبانی.

سات تالوں میں رَکْھنا

سات پردوں میں رکھنا ، بہت حفاظت کرتا.

سات تالوں میں چُھپا کَر رَکْھنا

بہت حفاظت سے رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سات پَرْدوں میں رَکْھنا کے معانیدیکھیے

سات پَرْدوں میں رَکْھنا

saat pardo.n me.n rakhnaaसात पर्दों में रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سات پَرْدوں میں رَکْھنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • بہت زیادہ چُھپانا، بڑی احتیاط سے رکھنا، زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنا، ہوا نہ لگنے دینا

Urdu meaning of saat pardo.n me.n rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa chhupaanaa, ba.Dii ehtiyaat se rakhnaa, zyaadaa se zyaadaa hifaazat karnaa, hu.a na lagne denaa

English meaning of saat pardo.n me.n rakhnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • to preserve, to behave carefully, to keep carefully

सात पर्दों में रखना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बहुत ज़्यादा छुपाना, बड़ी सावधानी से रखना, ज़्यादा से ज़्यादा रक्षा करना, हवा न लगने देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سات پَرْدوں میں رَکْھنا

بہت زیادہ چُھپانا، بڑی احتیاط سے رکھنا، زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنا، ہوا نہ لگنے دینا

سات پَرْدوں میں رَہْںا

بہت پردہ کرنا ، کسی کے سامنے نہ آںا.

سات پَرْدوں میں چُھپانا

پوشیدہ رکھنا ، چُھپا کر رکھنا ، پوری حفاظت کے ساتھ رکھنا.

سات پَرْدوں کے اَنْدَر رَکْھنا

چُھپا کر رکھنا ؛ کمال نگہبانی.

سات تالوں میں رَکْھنا

سات پردوں میں رکھنا ، بہت حفاظت کرتا.

سات تالوں میں چُھپا کَر رَکْھنا

بہت حفاظت سے رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات پَرْدوں میں رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات پَرْدوں میں رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone