تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stove" کے متعقلہ نتائج
stove کے لیے اردو الفاظ
stove کے اردو معانی
- اَنْگِیٹھی
- چُولھا
stove के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अँगीठी
- चूल्हा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِسْٹوو
عموماً پیتل کا بنا ہوا مٹی کے تیل سے جلنے والا ایک طرح کا چولھا جس میں بھرنے کا ایک پمپ لگا ہوتا ہے.
سَطْوی
(طب) ایک روئیدگی ہے جس میں پھل آتے ہیں، پتے ہوتے ہیں، امراض کان کو نافع، زخموں پر لیپ باندھا جاتا ہے
اُدْھیَائِل سَتُوا پِتْرَن کے دان
خراب ہوئے ستو بڑوں کے نام دان، جو ستو اڑ گیا وہ باپ دادا کے لئے وقف
اِنْقِلابِ شِتَوی
سورج کا دائرہ معدل النہار کے نصف جنوبی نقطے پر پہنچنا جس سے موسم سرما کا آغاز ہوتا ہے۔
خَطِ اِسْتِوا
وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stove)
stove
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔