تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stooge" کے متعقلہ نتائج
stooge کے لیے اردو الفاظ
stooge کے اردو معانی
اسم
- بول چال: نقل محفل خصوصاً اسٹیج پر کسی مسخرے کا ساتھی جسے تختۂ مشق بنایا جائے ۔.
- کسی کے ہاتھ کے نیچے کام کرنے والا خصوصاً بے مزہ ، غیر دلچسپ کام میں لگا یا ہوا ۔.
- د بّو ، بودا ، کٹھ پُتلی ،مٹی کا مادھو۔.
فعل
- (بعد‘ہ for) احمق کا کردار ادا کرنا ، کسی مسخرے کا گائودی ساتھی بننا۔.
- (بعد‘ہ around, about وغیرہ )بے مقصد گھومتے پھرنا، آوارہ گردی کرنا۔.
stooge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: नक़ल महफ़िल ख़ुसूसन स्टेज पर किसी मसखरे का साथी जिसे तख़्ता-ए-मश्क़ बनाया जाये ।
- किसी के हाथ के नीचे काम करने वाला ख़ुसूसन बेमज़ा , ग़ैर दिलचस्प काम में लगा या हुआ ।
- दब्बू , बोदा , कठपुतली ,मिट्टी का माधव।
क्रिया
- (बाद'ह for) अहमक़ का किरदार अदा करना , किसी मसखरे का गाओदी साथी बनना।
- (बाद'ह around, about वग़ैरा )बे मक़सद घूमते फिरना, आवारागर्दी करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِٹیج کَرنا
اداکاری کے ساتھ کوئی واقعہ ، قِصّہ منظرِ عام پر لانا ، ڈرامے کے انداز میں دِکھانا ، فلمانا .
سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی
تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stooge)
stooge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔