Search results

Saved words

Showing results for "stooge"

stooge

بول چال: نقل محفل خصوصاً اسٹیج پر کسی مسخرے کا ساتھی جسے تختۂ مشق بنایا جائے ۔.

stage

chabuutraa

shaitaa.ngii

شرارت ، دنگا فساد ، چالاکی ، عیّاری ، مکر و فریب ، شیطانی.

suu.ii-taagaa

ساز و سامان ، اسباب و اوزار.

stage effect

اسٹیج پر ڈرامے کے درمیان کوئی ڈرامائی تاثر پیدا کرنے کا عمل ۔.

stage door

اسٹیج کے پیچھے ، اداکاروں یا کارکنوں کی آمدو رفت کا دروازہ سڑک کی طرف کھلنے والا ۔.

stage play

اسٹیج پر کھیلا جانے والا ڈراما، ریڈیو ڈراما وغیرہ سے الگ ۔.

stage left

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کی بائیں جانب۔.

stage direction

ڈرامے کے متن میں اداکاری وغیرہ کی بابت دی ہوئی ہدایات ۔.

stage fright

حاضرین کے سامنے آنے سے پہلے یا سامنے آنے کے کے بعد کی گھبراہٹ۔.

stage name

کسی اداکار کا اختیار کردہ نام ۔.

stage manage

اسٹیج کا مینیجر ہونا۔.

stage right

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کے دائیں جا نب۔.

stage whisper

ایکٹروں کا علاحدہ ہوکر اونچی آواز میں سر گوشی کرنا تاکہ تماش بین سن سکیں ۔.

stage rights

کسی خاص کھیل کو پیش کرنے کے خصوصی حقوق۔.

stage karnaa

اداکاری کے ساتھ کوئی واقعہ ، قِصّہ منظرِ عام پر لانا ، ڈرامے کے انداز میں دِکھانا ، فلمانا .

stage karnaa

اداکاری کے ساتھ منظر عام پر لانا ، ڈراما کے انداز میں دکھانا ؛ فلانا.

stage honaa

اسٹیج کرنا (رک) کا لازم.

satgaa lagaa honaa

کوئی نہ کوئی کمی رہ جانا .

sardii sataa.egii to gud.Dii yaad aa.egii

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

duniyaa kaa stage

دنیا جہاں ، تمام عالم ، پوری دنیا.

report stage

( برطانیہ میں ) کسی مسودئہ قانون پر دار الامرا یا دارالعوام میں ذیلی کمیٹی کی رپورٹ حاصل ہونے کے بعد غور و خوض ۔.

back stage

تھئیٹر: ناظرین کی نظر سے اوجھل خصوصاً پہلوئوں یا سنگھار کے کمرے میں.

Daraamaa stage karnaa

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

Daraamaa stage karnaa

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

mekaanikii-stage

نوری خردبین کا ایک چوکور یا گول دائیں بائیں اور آگے پیچھے حرکت کرنے والا چوکھٹاجس کے بیچ میں بڑا سوراخ اور اس میں کانچ کی سلائڈ لگی ہوتی ہے جسے جب چاہیں روشنی کے وسط میں لایا جاسکتا ہے۔

Urdu words for stooge

stooge

stooge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: नक़ल महफ़िल ख़ुसूसन स्टेज पर किसी मसखरे का साथी जिसे तख़्ता-ए-मश्क़ बनाया जाये ।
  • किसी के हाथ के नीचे काम करने वाला ख़ुसूसन बेमज़ा , ग़ैर दिलचस्प काम में लगा या हुआ ।
  • दब्बू , बोदा , कठपुतली ,मिट्टी का माधव।

क्रिया

  • (बाद'ह for) अहमक़ का किरदार अदा करना , किसी मसखरे का गाओदी साथी बनना।
  • (बाद'ह around, about वग़ैरा )बे मक़सद घूमते फिरना, आवारागर्दी करना।

stooge کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: نقل محفل خصوصاً اسٹیج پر کسی مسخرے کا ساتھی جسے تختۂ مشق بنایا جائے ۔.
  • کسی کے ہاتھ کے نیچے کام کرنے والا خصوصاً بے مزہ ، غیر دلچسپ کام میں لگا یا ہوا ۔.
  • د بّو ، بودا ، کٹھ پُتلی ،مٹی کا مادھو۔.

فعل

  • (بعد‘ہ for) احمق کا کردار ادا کرنا ، کسی مسخرے کا گائودی ساتھی بننا۔.
  • (بعد‘ہ around, about وغیرہ )بے مقصد گھومتے پھرنا، آوارہ گردی کرنا۔.

Related searched words

stooge

بول چال: نقل محفل خصوصاً اسٹیج پر کسی مسخرے کا ساتھی جسے تختۂ مشق بنایا جائے ۔.

stage

chabuutraa

shaitaa.ngii

شرارت ، دنگا فساد ، چالاکی ، عیّاری ، مکر و فریب ، شیطانی.

suu.ii-taagaa

ساز و سامان ، اسباب و اوزار.

stage effect

اسٹیج پر ڈرامے کے درمیان کوئی ڈرامائی تاثر پیدا کرنے کا عمل ۔.

stage door

اسٹیج کے پیچھے ، اداکاروں یا کارکنوں کی آمدو رفت کا دروازہ سڑک کی طرف کھلنے والا ۔.

stage play

اسٹیج پر کھیلا جانے والا ڈراما، ریڈیو ڈراما وغیرہ سے الگ ۔.

stage left

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کی بائیں جانب۔.

stage direction

ڈرامے کے متن میں اداکاری وغیرہ کی بابت دی ہوئی ہدایات ۔.

stage fright

حاضرین کے سامنے آنے سے پہلے یا سامنے آنے کے کے بعد کی گھبراہٹ۔.

stage name

کسی اداکار کا اختیار کردہ نام ۔.

stage manage

اسٹیج کا مینیجر ہونا۔.

stage right

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کے دائیں جا نب۔.

stage whisper

ایکٹروں کا علاحدہ ہوکر اونچی آواز میں سر گوشی کرنا تاکہ تماش بین سن سکیں ۔.

stage rights

کسی خاص کھیل کو پیش کرنے کے خصوصی حقوق۔.

stage karnaa

اداکاری کے ساتھ کوئی واقعہ ، قِصّہ منظرِ عام پر لانا ، ڈرامے کے انداز میں دِکھانا ، فلمانا .

stage karnaa

اداکاری کے ساتھ منظر عام پر لانا ، ڈراما کے انداز میں دکھانا ؛ فلانا.

stage honaa

اسٹیج کرنا (رک) کا لازم.

satgaa lagaa honaa

کوئی نہ کوئی کمی رہ جانا .

sardii sataa.egii to gud.Dii yaad aa.egii

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

duniyaa kaa stage

دنیا جہاں ، تمام عالم ، پوری دنیا.

report stage

( برطانیہ میں ) کسی مسودئہ قانون پر دار الامرا یا دارالعوام میں ذیلی کمیٹی کی رپورٹ حاصل ہونے کے بعد غور و خوض ۔.

back stage

تھئیٹر: ناظرین کی نظر سے اوجھل خصوصاً پہلوئوں یا سنگھار کے کمرے میں.

Daraamaa stage karnaa

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

Daraamaa stage karnaa

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

mekaanikii-stage

نوری خردبین کا ایک چوکور یا گول دائیں بائیں اور آگے پیچھے حرکت کرنے والا چوکھٹاجس کے بیچ میں بڑا سوراخ اور اس میں کانچ کی سلائڈ لگی ہوتی ہے جسے جب چاہیں روشنی کے وسط میں لایا جاسکتا ہے۔

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (stooge)

Name

Email

Comment

stooge

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone