تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stoned" کے متعقلہ نتائج
stoned کے لیے اردو الفاظ
stoned کے اردو معانی
صفت
- عوام: شراب یا کسی نشے کے اثر میں ۔.
stoned के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अवाम: शराब या किसी नशे के असर में ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stand-off half
رگبی: وہ ہاف بیک جو SCRUM-HALF (رک) اور THREE-QUARTERS (رک) کے در میان رابطے کا کام کرتا ہے ۔.
standard deviation
شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.
standing wave
طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).
standing order
برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.
standard time
معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stoned)
stoned
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔