تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"standard" کے متعقلہ نتائج

standard

مِعْیار

standard grade

(اسکاچستان ) ثانوی تعلیم کے سرٹیفکیٹ کا GCSE کے برابر کا امتحان ۔.

standard deviation

شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.

standard assessment task

کسی اہم بنیادی مضمون پر طلبہ کی استعداد جانچنے کے لیے آزمائشی امتحان ۔.

standard of living

معیار زندگی ، کسی شخص یا طبقے یا قوم کو حاصل مادّی آسائشوں کا درجہ ۔.

standard lamp

برط اونچا فرشی لیمپ ، جس کا پایہ فرش پر ٹکا ہو اور بتی اوپری سرے پر ۔.

standard time

معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.

standard-bearer

عَلَم بَرْدار

standard wire gauge

معنی ۲۔.

standardize

کسی معیار کے مطابق بنانا۔.

standardbred

شمالی امریکا ایک خاص نسل کا گھوڑا جو ایک معیّنہ رفتار تک دوڑ سکتا ہے اور خاص طور پر گھڑ سواری کے لیے سدھایا جاتا ہے ۔.

gold standard

معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو

silver standard

نقرئی معیار، سکّے کی قیمت چاندی کی مقدار میں بتانے کا معاشی نظام۔.

royal standard

شاہی جھنڈا جس پر شاہی نسبی نشانا ت بنے ہوتے ہیں۔.

sub-standard

معیار سے گرا ہوا، غیر معیاری، مطلوبہ یا مقررہ قسم،خوبی، سائز وغیرہ سے کمتر؛ گھٹیا، ادنیٰ۔.

non-standard

غَیر مِعْیاری

pacific standard time

بحرالکاہل کے مشرقی ساحلی علاقوں، بشمول امریکا و کینیڈا کے ساحلی علاقوں کا معیاری وقت ، جو گرینچ کے معیاری وقت سے ۸ گھنٹے پیچھے ہے۔.

standard کے لیے اردو الفاظ

standard

ˈstæn.dəd

standard کے اردو معانی

  • مِعْیار
  • پُورا
  • مِعْیاری
  • عَلَم
  • جَھنْڈا

standard के उर्दू अर्थ

  • मे'यार
  • पूरा
  • मे'यारी
  • 'अलम
  • झंडा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (standard)

نام

ای-میل

تبصرہ

standard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone