تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stir" کے متعقلہ نتائج
stir کے لیے اردو الفاظ
stir کے اردو معانی
- چَلانا
- ہِلانا
- ہِلْنا
- چہل پہل
- گہما گہمی
stir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चलाना
- हिलाना
- हिलना
- चहल पहल
- गहमा गहमी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
star shell
ایک روشنی پھیلانے والا گولہ جو فضا میں جا کر پھٹتا ہے اور دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ چلانے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ، ستارہ بم۔.
star of david
دو متساوی الاضلاع مثلثوں سے مل کر بننے والا ستارہ دائودی جو یہودیوں اور اسرائیل کا نشان ہے ۔.
star-apple
مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.
star sapphire
ایک چمکا یا ہوا لیکن بن ترشا (قبّہ) نیلم جو اپنی چورس اندرونی ساخت کی بنا پر ستارہ نما نظر آتا ہے ۔.
star of bethlehem
مختلف پودوں میں سے کوئی جن میں ستارہ نما پھول لگتے ہیں خصوصاً Ornithogalum umbellatum جس میں سفید پھول سبز کٹوریوں میں کھلتے ہیں (بحوالۂ انجیل متی ۹:۲ ) ۔.
star chamber
قانون: تواریخ: برط ایک دیوانی و فوجداری عدالت جو اپنے منفرد من مانے ضابطوں کے لیے مشہور تھی اور ۱۶۴۰ء میں موقوف کردی گئی تھی۔.
steer
(الف) گاڑی یا ہوائی جہاز وغیرہ چلانا، گاڑی بانی یا جہاز رانی کرنا (ب) پتوار کے ذریعے( جہاز کا)رخ درست رکھنا، کھینا، سکاّنی کرنا۔.
stark effect
طبیعیات: برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل [ جرمن سائنس داں J. Stark م : ۱۹۵۷ء کے نام پر] ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stir)
stir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔