تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steno" کے متعقلہ نتائج
steno کے لیے اردو الفاظ
steno کے اردو معانی
اسم
- بول چال: شمالی امریکا زود نویس (stenographer کا اختصار) ۔.
steno के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: शुमाली अमरीका ज़ूद नवीस (stenographer का इख़तिसार) ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stenotype
ٹائپ رائٹر کی طرح کی ایک مشین جو منہ سے بولے ہوئے الفاظ کو صوتی ارکان اور اکائیوں کی شکل میں منضبط کردیتی ہے۔.
اِسْٹیِنو گِرافی
مختصر نویسی کا فن یا کام ، مقرر لکیروں نقطوں اور علامات میں الفاظ لکھنے کا ہنر یا عمل.
سَتُونا
پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے
stone age
حجری دور، قبل تاریخ کا وہ زمانہ جب پتھر کے اوزار اور ہتھیار بنائے جاتے تھے جو یورپ میں کانسی کے زمانے سے پہلے گزرا۔.
stone pine
جنوبی یورپ کا ایک صنوبر کی قسم کا درخت Pinus pinea جس کی پھننگ کی شاخیں چھتری کی طرح پھیلی ہوئی ہوتی ہیں ۔.
stone marten
جنوبی یوریشیا کا بھورا مارٹن Martes foina یا نیولا جس کی گردن سفید ہوتی ہے ، اسے beech marten بھی کہتے ہیں ۔.
stone curlew
چتکبرا بھورے اور خاکستری رنگ کا مرغ باراں سے ملتا Burhinidae خاندان کا کوئی پرندہ خصوصاً Burhinus oedicnemus جو زیادہ تر چٹانی علاقوں میں رہتا ہے ۔.
چَمْڑے کا سیٹْنا
(دباغت) گیلی کھال کو لکڑی کے ٹکڑے سے رگڑ کر پانی سوتنا، چمڑے کو چکنا کرنے کی پٹی سے رگڑ کر چکنا بنانا
چاندی سُوتْنا
(نیاراگری) کھوٹی چاندی کو صاف کرنا، سیسے کی ایک مقررہ مقدار کھوٹی چاندی کے ساتھ پگھلا کر لوہے کی سلاخ سے گھوٹنا جس سے سیسہ چاندی کی کھوٹ کے ساتھ لوہے کی سلاخ سے لپٹ جاتا ہے اور کھری چاندی رہ جاتی ہے
stepping stone
چڑھ پتھر ، اُبھرا ہوا پتھر جو کسی چشمے یا کیچڑ کی جگہ سے گزرنے کے لیے رکھ دیا جائے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (steno)
steno
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔