تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stone" کے متعقلہ نتائج

stone

سنگ زنی کرنا

اِسْٹون

(لفظً) پتھر ، (مراداً) تقریباً چودہ پونڈ کے برابر وزن.

stone age

حجری دور، قبل تاریخ کا وہ زمانہ جب پتھر کے اوزار اور ہتھیار بنائے جاتے تھے جو یورپ میں کانسی کے زمانے سے پہلے گزرا۔.

stone parsley

ایک چھتر دار جھاڑی جس کے بیج تیز ، خوشبو دار ہوتے ہیں ، اجوائن ، اجمود Sison amomum۔.

stone fruit

گٹھلی دار پھل۔.

stone pine

جنوبی یورپ کا ایک صنوبر کی قسم کا درخت Pinus pinea جس کی پھننگ کی شاخیں چھتری کی طرح پھیلی ہوئی ہوتی ہیں ۔.

stone marten

جنوبی یوریشیا کا بھورا مارٹن Martes foina یا نیولا جس کی گردن سفید ہوتی ہے ، اسے beech marten بھی کہتے ہیں ۔.

stone curlew

چتکبرا بھورے اور خاکستری رنگ کا مرغ باراں سے ملتا Burhinidae خاندان کا کوئی پرندہ خصوصاً Burhinus oedicnemus جو زیادہ تر چٹانی علاقوں میں رہتا ہے ۔.

stone circle

آثاریات: اسم ۷۔.

stone-dead

بالکل ٹھنڈا پڑا ہوا مردہ ۔.

stone-deaf

نپٹ بہرا ۔.

stone-cold

بالکل ٹھنڈا۔.

stone-pit

پتھروں کی کان یا چٹان جہاں سے پتھر توڑ کے لائے جائیں ۔.

stone-blind

اندھا

stone-coal

نسبتہً خالص کوئلہ۔.

stone-cold sober

بالکل ٹھنڈے مزاج کا، مکمل طور پر سنجیدہ ۔.

stoner

پتھروں سے مارنے والا

stoned

عوام: شراب یا کسی نشے کے اثر میں ۔.

stonewall

مسدود کرنا، رکاوٹ ڈالنا (حجت یا تفتیش تحقیق وغیرہ میں ) بات کو ٹالنا ، جواب سے گریز کرنا ۔.

stonebow

غلیل

stonecutter

سنگ تراش آدمی یا مشین۔.

stonehorse

آنڈویا بیچ کا گھوڑا

stonefish

مدارینی علاقے کی ایک زہریلی مچھلی جس کی پیٹھ کے کھڑے کانٹوں کے نیچے زہر بھرے غدے ہوتے ہیں Synanceia verrucosa اسےDEVILFISH بھی کہتے ہیں ۔.

stonewashed

(لباس یا کپڑا خصوصاً کھدر وغیرہ ) جو رنگ اڑانے والے مادّے سے اس طرح دھویا جائے کہ دُھندلایا ہوا نظر آئے۔.

stonework

پتھروں کی چنائی۔.

stonechat

طرقہ یا طوطی کے خاندان کی چھوٹی بھوری چڑیا جس پر سیاہ سفید چتیاں ہوتی ہیں خصوصاً Saxicola torquata جس کی آواز پتھروں کو ٹکرانے کی آواز سے ملتی ہے ، چکچکی۔.

stoneware

چینی کے ظروف کی ایک نیم شفاف قسم۔.

stonecrop

جنس Sedum کی رسدار بیل جس میں عموماً زرد یا سفید پھول کھلتے ہیں اور چٹانوں یا دیواروں میں اگتی ہے، پتھر بیل۔.

stoneground

ہاتھ کی چکّی کا پسا (آٹا).

stonemason

سنگساز جو پتھروں کو تراشتا، گھستا اور عمارتوں میں لگاتا ہے ۔.

stonehatch

مرغ باراں جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے۔.

سَتانا

اذیت یا آزار پہنْچانا، دُکھ دینا، پریشان کرنا، دق کرنا، پیچھے پڑنا

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سَٹْنا

سازش کرنا .

سیٹْنی

سیٹھ (رک) کی تانیت ، سیٹھنی ، سیٹھانی .

سُتنا

پتلا پڑنا، دبلا ہونا، سُوکھنا، کمزور ہونا

شَیطانی

شیطان سے متعلق، شیطان سے منسوب

سیتنا

save, take care of

سِیٹ٘نا

बढ़-बढ़कर बातें करना

سُوتْنا

اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .

سُتُونا

ستُون

سَتُونا

پنجاب میں اسے ستونا بولتے ہیں، یہ درخت چالیس سے ساٹھ فٹ اور کہیں اَسَی نَو٘ے فٹ اُونچا ہوتا ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے، اس کی چھال کالی بُھوری اور کُھردری ہوتی ہے اس کے پُھول کچھ ہرے، سفید رنگ کے ہوتے ہیں جو ماگھِ سے پھاگن تک لگتے ہیں، جیٹھ میں پھل لگتے ہیں اس کے دودھیا رس میں تیل ملا کر کان میں ڈالنے سے درد رفع ہوتا ہے، کوڑھ، فساد خون، پیٹ کے کیڑے، دمہ اور پیٹ کا ریاحی گولا مٹاتا ہے اس کے علاوہ بھی مُفید اور کارآمد ہے

سُتانا

= सुलाना

سِتانی

لینا، پکڑنا، قبضہ کرنا (بطور لاحقۂ مستعمل)

سانْٹنا

bring over to one's side, win over, win someone away from

steno

بول چال: شمالی امریکا زود نویس (stenographer کا اختصار) ۔.

soutane

رومن کیتھلک کلیسا: پادریوں کا جبّہ یا عبا۔.

سُتُونی

ستون کی طرح ، ایک دم سے .

سُتِنی

وہ عورت جس کے بیٹا ہوں

سَینتْنا

حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا

سونٹانا

مِٹھائی کی ایک قِسم جس میں سونٹھ پڑتی ہے.

سُنتْنا

نِچڑنا، صاف ہونا، خشک ہونا

سُونتْنا

کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.

سِینٹْنا

(ٹھگی) وہ آواز جو سوتے میں یا گلا گھونٹتے وقت آدمی کے منہ سے نکلے

stoniness

پتھریلاپن

stunning

بول چال: بہت با رعب یا نظر فریب۔.

rosetta stone

کلید رمز، کوئی چیز جس سے کوئی عقدہ کھلے، کنایہ حجر رشید کی طرف ، دوسری صدی ق م کی ایک نقش بردارسل یا لوح جو مصر میں روزیتا Rosetta کے مقام پر دریا فت ہوئی اور اس سے قدیم تصویری رسم الخط کو سمجھنے میں بڑی مدد ملی۔.

staddle-stone

عموماً ایک کھمبی کی شکل کا پتھر جو پشتارے یا اٹالے، بو جھے کو سنبھالتا ہے۔.

stepping stone

چڑھ پتھر ، اُبھرا ہوا پتھر جو کسی چشمے یا کیچڑ کی جگہ سے گزرنے کے لیے رکھ دیا جائے ۔.

rolling stone

کسی ایک جگہ نہ ٹکنے والا ،اٹھاؤ چو لھا آدمی۔.

stone کے لیے اردو الفاظ

stone

stəʊn

stone کے اردو معانی

  • سنگ
  • گُٹْھلی
  • حَجَر
  • پَتَّھر
  • روڑا

stone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • संग
  • गुठली
  • हजर
  • पत्थर
  • रोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stone)

نام

ای-میل

تبصرہ

stone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone