تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stela" کے متعقلہ نتائج

stela

آثاریات: لوح تُربت ، قبر کے سرہانے عموماً کھڑی تختی یا کتبہ۔.

stale

باسی

stile

اس طرح کی سیڑھیاں جن پر سے گزر کر آدمی جنگلے یا دیوار پر چڑھ سکیں لیکن جانور ان پر نہ چڑھ سکیں ۔.

stellar

ستاروں سے متعلق، کوکبی۔:

stellate

ستارہ نما؛ تابندہ۔.

stellated

ستارہ کی مانند

سَوتیلا

سوت کا بیٹا، وہ بیٹا جو سوت سے پیدا ہو، دوسری ماں یا دوسرے باپ اور سوکن یا بیوی کے پہلے شوہر کے تعلق سے جو رشتہ ہو

سَتالا

(ہندو) زمین کے زیریں طبقوں میں سے ایک حصہ.

ساتَلا

عقوریا سیندھ کی قسم کا درخت، بام

stole

سِیتْلا

ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری

settle

آباد

سَوتیلی

جو سگی اور حقیقی نہ ہو

شِیتلا

سَٹَلّو

احمق عورت، پھوہڑ عورت،

شِتالا

اضطراب، بے چینی.

سَٹَّلُو

بَکّی ، بیہودہ ، احمق ، بے سلیقہ .

سُتْلی

۱. سن یا سُوت کی ڈوری .

سِتْلا

رک : چپچک .

شَٹَل

کم فاصلے کے سفر پر چلنے والی ریل یا بس وغیرہ.

سُتالی

ستاری، چمڑا چھیدنے کا آلہ جو کفش دوزوں (موچی) کے پاس ہوتا ہے

سُوتالی

رک : سُوتاری .

stele

نباتیات: نسیجی بافتوں کا محوری استوانہ جو اکثر پودوں کی جڑ، تنے اور شاخوں میں پایا جاتا ہے، قلب عروقی۔.

stoolie

عوام: stool-pigeon.

سَٹَلّی

زٹل، بیہودہ، بک بک

سِٹَلّا

بیہودہ ، کم حیثیت ، بکّی

stiletto

دبیز پھل کا چھوٹا خنجر ، جمدھر ۔.

staleness

باسی پن

stalled

اڑگڑا

stalag

تواریخ: جنگی قیدیوں کا جرمن قید خانہ خصوصاً غیر کمیشن یافتہ سپاہیوں کے لیے ۔.

stalinism

سابق روسی آمر جوزف اسٹالن کی حکمت عملی ، خصوصاً مرکزیت ، آمریت اور اشتراکیت۔.

stalemate

شطرنج: قائم بازی ، چو مہری بازی میں شاہ کے زچ ہونے کی حالت جبکہ بادشاہ شہ کی زد میں نہ ہو لیکن کوئی چال بھی نہ چلی جا سکے ۔.

stalactite

کلسی بلور جو کلسی پانی کے رسنے سے بنتا ہے اور غاروں کی چھت یا چٹانوں کی ڈھلان پر سے مخروطی شکل میں لٹکتا ہوا پایا جاتا ہے ؛ رسوب کلسی سقفی۔.

stalagmite

کیلسائیٹ کا مخروطی ڈھیر جو غاروں کی زمین میں سے رسے ؛ یہ اکثر سقفی کلسی رسوب سے جا ملتا ہے ۔.

stiller

بھبکا

stallage

برط بازار میں کھوکھوں یا کھلی دکانوں کا سلسلہ۔.

stillage

چیزوں کو رکھنے یا باندھنے ، پیک کرنے سے پہلے زمین سے اوپر رکھنے کا تختہ ، پٹڑا وغیرہ ۔.

stilling

بھبکا

steeled

فولاد

سِیتْلا مُنْہ داغ

ugly

سِیتْلا مُنھ داغ

وہ شخص جس کے چہرے پر چیچک کے داغ ہوں ، سیتلا کھایا ، بدنُما چہرے والا .

سِیتْلا کے داغ

وہ نشانات جو چیچک کے چھالوں کے کُھرنڈ جھڑنے کے بعد جسم پر رہ جاتے ہیں سِیتلا نِکلنے سے جسم پر سیتلاکے داغ باقی نہ رہنے کے لیے تھوڑا بلو اَینٹ منٹ لگا سکتے ہیں .

سِیتْلا کا بَھوَن

(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے برج نُما گھرون٘دے جو آبادیوں کے باہر چیچک کی دیوی کی پُوجا کے لیے بنا دیتے ہیں انہیں سِیتلا کا مٹھ بھی کہتے ہیں .

سِیتْلا کا زَہْر

چیچک کے جراثیم .

shuttle service

ٹرین یا بس جو مختصر فاصلے کے درمیان چکر لگائے۔.

shuttle diplomacy

سیاسی گفت و شنید کے لیے کسی مصالحت کرانے والے کا فریقین کے مابین چکر لگانے کا عمل۔.

سِیتْلا آنا

جان لیوا بیماری کا شکار ہونا ، سِیتلا کی وجہ سے موت واقع ہونا .

سِیتْلا پَھٹا

بدہیئت، بدصُورت، بدنُما، چیچک رُو، سیتلا مُن٘ھ داغ

سِیتْلا کھایا

pitted with smallpox

سِیتْلا کا مَٹْھ

(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے بُرج نُما گھرون٘دے جو اکثر شہروں کے باہر سِیتلا کی پُوجا کے لیے بنائے جاتے ہیں .

سِیتْلا نِکَلْنا

چیچک کے مرض میں مُبتلا ہونا ، چیچک کے دانے ظاہر ہونا .

سَیٹِل ہونا

قیام اختیار کرنا ، آباد ہونا .

سِیتْلا کا کھاجا

(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .

سِیتْلا کا پُوجاپا

(ہندو) سِیتلا دیوی کی پُوجا کا ساز و سامان .

سِیتْلا کا پُجاپا

shuttle armature

برقیات: لوہے کی لنبوتری چرخی پر چڑھا ہوا، ایک ہی لپیٹ والا مقنا روک یا ناظر۔.

سِیتْلا کا تُھرا

چیچک مُن٘ھ ، جس کے مُن٘ھ پر بہت سے چیچک کے داغ ہوں ، چیچک من٘ھ داغ ، چیچک رُو .

سِیتْلا کا ٹِیکا

(ہندو) وہ نِشان جو بچّوں کی پیشانی یا دونوں کانوں کے نِیچے لگا دیتے ہیں اور تصوّر کرتے ہیں کہ اب انھیں چیچک کا حملہ نہیں ہو گا .

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

سِیتلا کی پُھوٹی آنکھ

(کنایۃً) بہت بڑا نقصان، ایسا نقصان جس کی تلافی نہ ہوسکے (کیونکہ چیچک میں ضائع ہونے والی آن٘کھ لاعلاج ہوتی ہے)

stela کے لیے اردو الفاظ

stela

ˈstiː.li

stela کے اردو معانی

اسم

  • آثاریات: لوح تُربت ، قبر کے سرہانے عموماً کھڑی تختی یا کتبہ۔.

stela के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आसारयात: लौह तुरबत , क़ब्र के सिरहाने उमूमन खड़ी तख़्ती या कुतबा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stela)

نام

ای-میل

تبصرہ

stela

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone