تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stale" کے متعقلہ نتائج
stale کے لیے اردو الفاظ
stale کے اردو معانی
- باسی
- پُرانا
- بَہانَہ
- مُوتْنا
- ہَتّھا
- شاخ
stale के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बासी
- पुराना
- बहाना
- मूतना
- हत्था
- शाख़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stile
اس طرح کی سیڑھیاں جن پر سے گزر کر آدمی جنگلے یا دیوار پر چڑھ سکیں لیکن جانور ان پر نہ چڑھ سکیں ۔.
stalemate
شطرنج: قائم بازی ، چو مہری بازی میں شاہ کے زچ ہونے کی حالت جبکہ بادشاہ شہ کی زد میں نہ ہو لیکن کوئی چال بھی نہ چلی جا سکے ۔.
سَوتیلا
سوت کا بیٹا، وہ بیٹا جو سوت سے پیدا ہو، دوسری ماں یا دوسرے باپ اور سوکن یا بیوی کے پہلے شوہر کے تعلق سے جو رشتہ ہو
سِیتْلا
ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری
شِیتلا
ایک متعدی بِیماری جس میں تمام جسم پر پھنسیاں نکل آتی ہیں (عموماً اس سے موت واقع ہو جاتی تھی، اب اس سے بچاؤ کا ٹِیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری
stele
نباتیات: نسیجی بافتوں کا محوری استوانہ جو اکثر پودوں کی جڑ، تنے اور شاخوں میں پایا جاتا ہے، قلب عروقی۔.
stalactite
کلسی بلور جو کلسی پانی کے رسنے سے بنتا ہے اور غاروں کی چھت یا چٹانوں کی ڈھلان پر سے مخروطی شکل میں لٹکتا ہوا پایا جاتا ہے ؛ رسوب کلسی سقفی۔.
stalagmite
کیلسائیٹ کا مخروطی ڈھیر جو غاروں کی زمین میں سے رسے ؛ یہ اکثر سقفی کلسی رسوب سے جا ملتا ہے ۔.
سِیتْلا کے داغ
وہ نشانات جو چیچک کے چھالوں کے کُھرنڈ جھڑنے کے بعد جسم پر رہ جاتے ہیں سِیتلا نِکلنے سے جسم پر سیتلاکے داغ باقی نہ رہنے کے لیے تھوڑا بلو اَینٹ منٹ لگا سکتے ہیں .
سِیتْلا کا بَھوَن
(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے برج نُما گھرون٘دے جو آبادیوں کے باہر چیچک کی دیوی کی پُوجا کے لیے بنا دیتے ہیں انہیں سِیتلا کا مٹھ بھی کہتے ہیں .
shuttle diplomacy
سیاسی گفت و شنید کے لیے کسی مصالحت کرانے والے کا فریقین کے مابین چکر لگانے کا عمل۔.
سِیتْلا کا مَٹْھ
(ہندو) وہ چھوٹے چھوٹے بُرج نُما گھرون٘دے جو اکثر شہروں کے باہر سِیتلا کی پُوجا کے لیے بنائے جاتے ہیں .
سِیتْلا کا کھاجا
(مجازاً) کمسن بچّہ ، دُودھ بیتا بچّہ (چھوٹے بچّوں پر چیچک کا حملہ جلد اور سخت ہوتا ہے اس لیے انہیں سِیتلا کا کھاجا کہا جاتا ہے) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stale)
stale
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔