تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steeper" کے متعقلہ نتائج
steeper کے لیے اردو الفاظ
steeper کے اردو معانی
- بھگونا
steeper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- भिगोना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَت پَرْوا
ایک نبات جو برصغیر میں سب جگہ پیدا ہوتی ہے جھیلوں اور تالابوں میں یہ بارہ مہینے پائی جاتی ہے، اس میں سفید پھول لگتے ہیں اس کی ڈالیاں کھوکھلی ہوتی ہیں اور جڑ میٹھی ہوتی ہے، کلمی شاک.
سات پَرْدے لَگْنا
بہت زیادہ پردہ کرنا ؛ اس عورت پر طنز جو یکایک صاحبِ ثروت ہو جانے پر بہت زیادہ پردہ کرنے لگے.
سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا
ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .
شَت پَدی
ایک جنگلی خاردار درخت کی جڑ اس کا کانٹا، شاخیں اور خار باریک ہوتے ہیں، پتے باریک ریشم کے تاروں کی طرح اور پھول باریک اور قدرے سیاہی مائل سرخ ہوتے ہیں، درخت کی بلندی کم و بیش تین گز ہوتی ہے، ستاور، شتاور.
سَت پَر چَڑھنا
ایمان یا صداقت پر استقلال کے ساتھ قائم ہونا قول ، نہ ہارنا ، ولولہ پیدا ہونا ، پاک بازی اور پاک دامنی میں پکا ہونا ، ستی ہونے پر مستعد ہونا ، مرنے پر تیار ہونا ، اپنا وقار قائم رکھنا
سات پَرْدوں میں رَکْھنا
بہت زیادہ چُھپانا، بڑی احتیاط سے رکھنا، زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنا، ہوا نہ لگنے دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (steeper)
steeper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔