تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steel" کے متعقلہ نتائج
steel کے لیے اردو الفاظ
steel کے اردو معانی
- فَولاد
steel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ौलाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
steelyard
مشینی کانٹا، یا ترازو جس کے ایک بازو پر بوجھ لٹکایا جاتا ہے اور دوسرے لمبے بازو پر لگے ہوئے نشانوں پر باٹ کھسکائے جاتے ہیں، یہاں تک کہ توازن قائم ہوجائے۔.
اِسْٹال
چھوٹی دکان (بیشتر عارضی) ، کسی عمارت میں سامان پیچے جانے کا کمرہ ، سودا بیچنے کی میز یا تخت وغیرہ ، جیسے : ریلوے اسٹیشن پر یا نمائش وغیرہ میں ٹی اسٹال ، بک اسٹال وغیرہ.
سَطْل
پیتل کی کڑھائی یا کیتلی ، تان٘بے کا تلنے کا برتن جس کے دونوں جانب دستے لگے ہوں ؛ دستہ والی بڑی بالٹی ؛ تھال ، تشت .
stainless steel
کرومیم آمیز فولاد ، دافعِ زنگ خصوصاً ۱۱ سے ۱۴ فیصدملا ، جوچھری کانٹے وغیرہ ڈھالنے کے کام آتا ہے ۔.
structural steel
مضبوط لو ہا، تعمیرات کے لیے مو زوں مختلف شکلوں میں ڈھلا ہوا؛ تعمیراتی لو ہا ، سریے، شہتیر وغیرہ۔.
مُرَکَّب اِسٹِیل
(آہن گری) فولاد کی ایک قسم جو چھ مختلف دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے یہ نہایت مضبوط اور کارآمد ہوتا ہے (Alloy Steel)
stool-pigeon
دوسروں کو دھوکے سے پھندے میں پھنسا نے والا شخص (ابتدائً بانس پر چڑھائے جانے والے اصلی یا مصنوعی کبوتر کے حوالے سے ) ۔.
سِیتَل چِینی
ایک دوا کا نام جو جاوا اور چین میں پیدا ہوتی ہے مگر چین کی عُمدہ مانی گئی ہے. اس کے درخت صوبۂ بہار میں بھی پائے جاتے ہیں
satellite dish
ایک گڑھے دار، رکابی نما ایریل جو سیٹلائٹ سے آنے والے اشارات وصول کرتا ہے، ڈش اینٹینا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (steel)
steel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔