تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steal" کے متعقلہ نتائج
steal کے لیے اردو الفاظ
steal کے اردو معانی
- چوری کَرنا
- چُرانا
- غائِب کرنا
- گُم کَرنا
steal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चोरी करना
- चुराना
- ग़ाइब करना
- गुम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِسْٹال
چھوٹی دکان (بیشتر عارضی) ، کسی عمارت میں سامان پیچے جانے کا کمرہ ، سودا بیچنے کی میز یا تخت وغیرہ ، جیسے : ریلوے اسٹیشن پر یا نمائش وغیرہ میں ٹی اسٹال ، بک اسٹال وغیرہ.
سَطْل
پیتل کی کڑھائی یا کیتلی ، تان٘بے کا تلنے کا برتن جس کے دونوں جانب دستے لگے ہوں ؛ دستہ والی بڑی بالٹی ؛ تھال ، تشت .
stool-pigeon
دوسروں کو دھوکے سے پھندے میں پھنسا نے والا شخص (ابتدائً بانس پر چڑھائے جانے والے اصلی یا مصنوعی کبوتر کے حوالے سے ) ۔.
سِیتَل چِینی
ایک دوا کا نام جو جاوا اور چین میں پیدا ہوتی ہے مگر چین کی عُمدہ مانی گئی ہے. اس کے درخت صوبۂ بہار میں بھی پائے جاتے ہیں
satellite dish
ایک گڑھے دار، رکابی نما ایریل جو سیٹلائٹ سے آنے والے اشارات وصول کرتا ہے، ڈش اینٹینا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (steal)
steal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔