تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stat" کے متعقلہ نتائج
stat کے لیے اردو الفاظ
stat کے اردو معانی
اسم
- thermostat حر قرار آلہ۔.
- شمالی امریکا (عموماً جمع میں) خصوصاً : شماریاتی جزو، تفصیل، شق۔.
- (وصفی) شما ریات ۔:
stat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- thermostat हुर क़रार आला।
- शुमाली अमरीका (उमूमन जमा में) ख़ुसूसन : शुमारयाती जुज़ु, तफ़सील, शक़।
- (वस्फ़ी) शमा रयात ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
station-bill
جہاز رانی: عملے کے افراد کی جائے تقرر کا نقشہ، مشق یا ہنگامی حالت میں عمل درآمد کے لیے۔.
statute roll
پبلک ریکارڈ آفس میں محفوظ قوانین کے متون، پارلیمنٹ کے منظور کردہ قوانین کی یاد داشتیں۔.
stationers' hall
لندن میں واقع Stationers' Company اسٹیشنر کمپنی کا ہال، جہاں سابق میں کتابوں کا حق اشاعت محفوظ کرایا جاتا تھا۔.
stationery office
(برطانیہ میں) سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت وخواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے۔.
station of the cross
رومن کیتھلک کلیسا حضرت عیسیٰؑ کے مصائب پرمبنی عموماً ۱۴ تصاویر میں سے کو ئی جن کے سامنے کھڑے ہوکر بعض گرجائوں میں عبادت کی جاتی ہے۔.
statism
انتظامی مرکزیت ، وہ نظام حکومت جس میں نظم و نسق نیز معاشرتی و معاشی امور مرکزی حکومت کے تابع ہوں۔.
statics
سکو نیات، جامد یا ساکن اجسام اور متوازن توانائیوں کا مطالعہ (DYNAMICS معنی ۱ (الف) کی ضد) ۔.
statute law
(اسم جمع) مدوّن اصول و ضوابط جو مجموعۂ قوانین میں درج ہوں؛ ان عملی احکام و قواعد کو چھوڑ کر جوان پر مبنی ہوں (قب:CASE LAW: COMMON LAW ) ۔.
static line
ہوائی جہاز کے ساتھ لگی ہوئی ایک ڈوری جو ہوائی چھتری کو رپ کارڈ کو کھینچے بغیر کھول دیتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stat)
stat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔