تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"static" کے متعقلہ نتائج

static

ساکت ، جامد ، غیر فعال، مجہول۔.

static line

ہوائی جہاز کے ساتھ لگی ہوئی ایک ڈوری جو ہوائی چھتری کو رپ کارڈ کو کھینچے بغیر کھول دیتی ہے۔.

static electricity

برقی توانائی جو برقی رو کی صورت میں رواں نہ ہو، سکونی برق ۔.

statics

سکو نیات، جامد یا ساکن اجسام اور متوازن توانائیوں کا مطالعہ (DYNAMICS معنی ۱ (الف) کی ضد) ۔.

statice

سمندری خزام یا اسطو خودوس ۔.

statecraft

ملک داری

stitched

سیون

stitch in time

بر وقت چارہ جوئی ۔.

stitch a quilt

ڈورے

stitch-up

کسی کو کسی جرم میں ماخوذ کرانا۔.

stitch

چُبھَن

stitching

سِیلائی

stitchery

سوئی کا کام

stitchwort

جنس Stellaria کا کوئی پودا خصوصاً S. holostea جس کا تنا سیدھا اور پھول ستارہ نما سفید ہوتے ہیں ، لونگ پھول ، اسے درد پہلو کے لیے مفید سمجھا جاتا تھا۔.

state capitalism

ریاستی سرمایہ کاری؛ سرمائے پر ریاست کا تصرف ۔.

static کے لیے اردو الفاظ

static

ˈstæt.ɪk

static کے اردو معانی

صفت

  • ساکت ، جامد ، غیر فعال، مجہول۔.
  • طبیعیات: (الف) ان اجسام سے متعلق جو سکونی حالت میں ہوں یا ان قوتوں سے جو متوازن صورت میں ہوں (DYNAMIC صف ۲ (الف) کی ضد) (ب) وزن دار مگر بے حرکت (ج) شماریات سے متعلق۔:

اسم

  • سکونی برق۔.
  • فضائی خلل، گڑبڑ جو نشریات کو متأثر کرے۔.

static के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • साकित , जामिद , ग़ैर फ़आल, मजहूल।
  • तबीअयात: (अलिफ़) इन अजसाम से मुताल्लिक़ जो सकोनी हालत में हूँ या उन कुव्वतों से जो मुतवाज़िन सूरत में हूँ (DYNAMIC सफ़ २ (अलिफ़) की ज़िद) (ब) वज़नदार मगर बे हरकत (ज) शुमारियात से मुताल्लिक़।

संज्ञा

  • सकोनी बर्क़।
  • फ़िज़ाई ख़लल, गड़बड़ जो नशरियात को मता॔सर करे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (static)

نام

ای-میل

تبصرہ

static

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone