تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stained" کے متعقلہ نتائج

stained

داغ دار

stained glass

منقش شیشہ خصوصاً سیسے کے چوکھٹے میں کھڑکی کے اندر جڑا ہوا:

stoned

عوام: شراب یا کسی نشے کے اثر میں ۔.

stand

کَھڑا

tear-stained

اشکوں سے بھیگا، اشک آلود۔.

stand offish

stand off

کَتْرانا

stand-off half

رگبی: وہ ہاف بیک جو SCRUM-HALF (رک) اور THREE-QUARTERS (رک) کے در میان رابطے کا کام کرتا ہے ۔.

stand still

ٹِھٹَک

stand of arms

فوج: برط ایک آدمی کے لیے درکار پورے ہتھیار۔.

stand of colours

فوج: برط رجمنٹ کا جھنڈا۔.

stand camera

تپائی یا لٹکن پر چڑھا ہوا کیمرہ ، دستی کے بر خلاف۔.

stand-up

(لڑائی )شدید ، با ضابطہ۔.

stand-in

کسی کا مثل یا قائم مقام خصوصاً کسی ایکٹر کا جہاں اداکاری دکھانے کی ضرورت نہ ہو ۔.

stand-to

فوج: مستعد ہونے کی حالت ؛ کمر بستگی،حملے کے لیے تلاُ ہوا ہونا۔.

stand-alone

(کمپیوٹر کے لیے) نیٹ ورک یا کسی سسٹم سے الگ، آزادانہ طور پر کام کرنے والا۔.

standard deviation

شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.

standard of living

معیار زندگی ، کسی شخص یا طبقے یا قوم کو حاصل مادّی آسائشوں کا درجہ ۔.

standing wave

طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).

standing ovation

حاضرین یا تماش بینوں کا کسی کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجانا ، پُر جوش خراج تحسین ۔.

standing rigging

مستقل طور پر بندھی ہوئی طنابیں وغیرہ ۔.

standing order

برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.

standard assessment task

کسی اہم بنیادی مضمون پر طلبہ کی استعداد جانچنے کے لیے آزمائشی امتحان ۔.

standard grade

(اسکاچستان ) ثانوی تعلیم کے سرٹیفکیٹ کا GCSE کے برابر کا امتحان ۔.

standing orders

کسی ادارے ، پارلیمنٹ، کونسل ، انجمن وغیرہ کے ضوابط کار۔.

standish

قلم دان

standardize

کسی معیار کے مطابق بنانا۔.

standing room

کھڑے ہونے کی جگہ یا گنجائش۔.

standard lamp

برط اونچا فرشی لیمپ ، جس کا پایہ فرش پر ٹکا ہو اور بتی اوپری سرے پر ۔.

standing joke

مستقل ہدف استہزا، جس کا اکثر مذاق اڑایا جائے ۔.

standard time

معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.

standing crop

standard wire gauge

معنی ۲۔.

stone-deaf

نپٹ بہرا ۔.

standard-bearer

عَلَم بَرْدار

standout

بول چال: شمالی امریکا نمایاں ممتاز، سربر آور دہ شخصیت یا غیر معمولی شے ۔.

standee

بول چال: تمام نشستیں پُر ہونے کی صورت میں کھڑا ر ہ جانے والا تماشائی ، سامع وغیرہ ۔.

stander

کھڑا ہونے والا

standby

ہنگامی ضرورت پر مدد کے لیے موجود شخص۔.

standing

کَھڑا

standard

مِعْیار

standpipe

عموداً لگا ہوا پائپ یا پانی کی نلکی خصوصاً عارضی ٹونٹی اور ٹنکی کے درمیان۔.

standardbred

شمالی امریکا ایک خاص نسل کا گھوڑا جو ایک معیّنہ رفتار تک دوڑ سکتا ہے اور خاص طور پر گھڑ سواری کے لیے سدھایا جاتا ہے ۔.

st andrew's cross

حر ف X کی شکل کا کراس یا صلیبی نشان۔.

stone-dead

بالکل ٹھنڈا پڑا ہوا مردہ ۔.

سِتائِنْدَہ

umbrella stand

چھتری دان ، چھترونچی ؛ چھتریوں کو سیدھا کھڑا رکھنے کا ٹھاٹر۔.

one-night stand

کسی ڈرامے یا ناٹک کا کسی جگہ ایک ہی بار کھیلاجانا۔.

لاری اِسْٹَین٘ڈ

رک : لاری اڈّا.

news stand

اخباری چبوترا، دوکان چہ، تھڑا

stained کے لیے اردو الفاظ

stained

-steɪnd

stained کے اردو معانی

  • داغ دار
  • رانگا

stained के उर्दू अर्थ

  • दाग़दार
  • राँगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stained)

نام

ای-میل

تبصرہ

stained

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone