تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sr" کے متعقلہ نتائج
sr کے لیے اردو الفاظ
sr کے اردو معانی
- کیمیا: قدرتی عنصر اسٹرونٹیم strontium۔.
sr के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कीमिया: क़ुदरती अंसर असटरोनटीम strontium।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شیر
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم
شَرَنگار رَس
سنسکرت کےعلم بلاغت کی رو سے رس یا کیفیت کی نو قسموں میں سے ایک، وصل و ہجر ، حسن و عشق کے جذبات
شِرِنگار
محبت ، عشق ، جنسی جذبات ، جماع ، ہمبستری ؛ سیندور ، سیندور کا نشان یا نشانات جو ہاتھی کے سر اور سونڈ پر زیب و زینت کے لیے لگائے جائیں ؛ نشان ؛ آدمی یا لباس کے لیے ایک خوشبو دار سفوف ؛ سنگھار ؛ لونگ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sr)
sr
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔