تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sprain" کے متعقلہ نتائج
sprain کے لیے اردو الفاظ
sprain کے اردو معانی
فعل
- ( ٹخنے کلائی وغیر ہ کو) زور سے مروڑنا جس سے درد سو جن پید ا ہو لیکن ہڈی نہ ٹو ٹے، موچ ڈالنا ۔.
اسم
- موچ۔.
- اس طر ح مروڑنے سے ہو نے والی سو جن۔.
sprain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ( टख़ने कलाई वग़ैरा को) ज़ोर से मरोड़ना जिस से दर्द सौ जिन पैदा हो लेकिन हड्डी ना टूटे, मोच डालना ।
संज्ञा
- मोच।
- इस तरह मरोड़ने से होने वाली सौ जन।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sprain
( ٹخنے کلائی وغیر ہ کو) زور سے مروڑنا جس سے درد سو جن پید ا ہو لیکن ہڈی نہ ٹو ٹے، موچ ڈالنا ۔.
sporran
عمو ماً چمڑے یا سیل کی کھال یا سمورکی ایک تھیلی جو اسکا چستانی پہا ڑی قبا ئل کے افراد اپنے گھگرے کے آگے لٹکا تے ہیں۔.
spring tide
نئے اور پورے چاند کے فوراً بعد کا سمندری مدو جزر جبکہ مد اور جزر کے درمیان فاصلہ اپنی انتہا پر ہوتا ہے ، مدو جزر اعظم یا کامل ۔.
spring equinox
اعتدال ربیعی ، بہار کا وہ دن جب دن اور رات برابر ہوتے ہیں ، شمالی نصف کرے میں ۲۰ مارچ ،جنوب میں ۲۲ ستمبر ؛ فلکیات: مارچ کا یوم اعتدال، دوسرا نام vernal equinox۔.
springtail
زمرہ Collembola کا بے پر ، جست لگانے والا حشرہ جو اپنی کمانی دار دم کے بل پر اچھلتا ہے ۔.
soprano clef
تحریری مو سیقی کی آواز کی اونچائی کے درجے کوظاہر کرنے والی متروک علامت CLEF جو سب سے نچلی تدریجی لائن یا سطر پربنائی جا تی تھی۔.
supernova
فلکیات: کوئی ستارہ جو اچانک کسی دھماکے کے باعث بھڑک اٹھے اور اس کی روشنی اچانک بہت تیز ہو جائے، نجم انفجاری۔.
sprung rhythm
جہندہ وزن ، نثر سے قریب تر؛ اس وزن پر مبنی ایک عروضی بحر جس کے ہر رکن میں ایک بل دار یا نبر ہ دار جزو ہوتا ہے ، اس کے بعد مختلف تعداد کے بغیر بل کے خفیف جزو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sprain)
sprain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔