تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spurn" کے متعقلہ نتائج
spurn کے لیے اردو الفاظ
spurn کے اردو معانی
- مُستَرَد کرنا
- رَد کرنا
- ٹھکرا دینا
- لات مارنا
spurn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुस्तरद करना
- रद करना
- ठुकरा देना
- लात मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sprain
( ٹخنے کلائی وغیر ہ کو) زور سے مروڑنا جس سے درد سو جن پید ا ہو لیکن ہڈی نہ ٹو ٹے، موچ ڈالنا ۔.
sporran
عمو ماً چمڑے یا سیل کی کھال یا سمورکی ایک تھیلی جو اسکا چستانی پہا ڑی قبا ئل کے افراد اپنے گھگرے کے آگے لٹکا تے ہیں۔.
spring tide
نئے اور پورے چاند کے فوراً بعد کا سمندری مدو جزر جبکہ مد اور جزر کے درمیان فاصلہ اپنی انتہا پر ہوتا ہے ، مدو جزر اعظم یا کامل ۔.
soprano clef
تحریری مو سیقی کی آواز کی اونچائی کے درجے کوظاہر کرنے والی متروک علامت CLEF جو سب سے نچلی تدریجی لائن یا سطر پربنائی جا تی تھی۔.
spring equinox
اعتدال ربیعی ، بہار کا وہ دن جب دن اور رات برابر ہوتے ہیں ، شمالی نصف کرے میں ۲۰ مارچ ،جنوب میں ۲۲ ستمبر ؛ فلکیات: مارچ کا یوم اعتدال، دوسرا نام vernal equinox۔.
supernova
فلکیات: کوئی ستارہ جو اچانک کسی دھماکے کے باعث بھڑک اٹھے اور اس کی روشنی اچانک بہت تیز ہو جائے، نجم انفجاری۔.
sprung rhythm
جہندہ وزن ، نثر سے قریب تر؛ اس وزن پر مبنی ایک عروضی بحر جس کے ہر رکن میں ایک بل دار یا نبر ہ دار جزو ہوتا ہے ، اس کے بعد مختلف تعداد کے بغیر بل کے خفیف جزو۔.
سُپارْنَشْٹ
(ہندو) ایک عقیدہ کہ جو چیز جس کے پاس ہو اسکا دِلدادہ نہ ہو اس لیے کہ اس کے قبضہ میں جو چیز آج ہے وہ کل کے دن بادشاہ جبراً یا چور مکر و فریب سے چھین لے گا.
spirant
صوتیات: صفیریہ (مصمّتہ یا حرف صحیح) جو سا نس کے ساتھ منہ سے ادا ہو،خصو صاً FRICATIVE (صفیری).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spurn)
spurn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔