تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"speak" کے متعقلہ نتائج
speak کے لیے اردو الفاظ
speak کے اردو معانی
- بولنا
- بولنا
- لب ہِلانا
- لیب کھولنا
- اِعْلان کرنا
- ذِکْر کرنا
- بولی
speak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोलना
- बोलना
- लब हिलाना
- लैब खोलना
- ए'लान करना
- ज़िक्र करना
- बोली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spokeshave
دو دستوں کے بیچ آڑے پھل کا ایک رندہ جس سے ارّے چھیل کر سڈول کرنے اور دوسرے گولائی کے کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے جہاں عام رندہ کام نہیں دے سکتا، ارّے کا رندہ۔.
spikenard
(الف)تواریخ: ایک قدیم خوشبودار مرہم جو پُرانے زمانے میں بڑے قیمتی اجزا سے تیار ہو تا تھا (ب) وہ پودا جس کے جذر یا جڑ سے یہ تیار ہوتا تھا ، غالباً ہمالیہ کا پودا با لچھڑ Nardostachys grandiflora ۔.
spikelet
چھوٹی کیل یا ڈنڈی ، خصوصاً گھاس میں اگنے والے پھول کی جس میں دو برگیزے یا بر گچے ہوتے ہیں، سنبلک، با لچہ۔.
سِیپ کا سَر گُوندْھنا
(مغلانی گری) کُن٘واری لڑکیوں کے سر بالوں کی سِیدھی اور صاف گُن٘دھائی جس میں مان٘گ نِکالنے کا لحاظ نہ رکھا جائے تا کہ جوانی سے قبل اور شادی سے پہلے مان٘گ پھٹ کر چوڑی نہ ہو جائے . اس قسم کا سر گُون٘دھتے ہیں کہ عام طور سے مان٘گ صاف اور سیدھی نہیں نِکالی جاتی .
سانپ کا مُہْرَہ
زبرجد کی کان سے نِکلنے والا پتّھر، بعض ناگوں کے سر کے پچھلے حصّے سے نکلتا ہے. تازہ نرم ہوتا ہے ہوا لگنے سے سخت ہوجاتا ہے. سان٘پ کے کاٹے ہوئے عضو پر لگا دینے سے چپک جاتا ہے اور زہر چُوس کر خود بخود گر جاتا ہے، ہر قسم کے سان٘پ کا کاٹے کو مفید
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (speak)
speak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔