تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soup" کے متعقلہ نتائج

soup

آبْ جوش

sp

ابتدائی بولی یا دام۔.

soup spoon

سوپ پینے کا چوڑا گول چمچہ۔.

soup plate

سوپ پیش کرنے کی چوڑے حاشیے کی پلیٹ۔.

soup and fish

بول چال: مردانہ پُرتکلف رسمی شام کا لباس۔.

soup kitchen

غریبو ں کو شوربا وغیرہ تقسیم کرنے کا مقام۔.

soupçon

بہت مختصر مقدار ؛ ایک با خط چھوٹی لیٹی لکیر، علامت وقفہ یا علا مت اتصال۔.

soupy

بول چال: پتلے شوربے جیسا، ڈھب ڈھب۔.

spay

(مادہ جانور کو) بیضے دان نکال کر بانجھ بنانا، عقیم کرنا۔.

spin-off

صنعتی تکنیک سے حاصل ہو نے والے اصل مقصد کے علا وہ کوئی ذیلی حاصل، نتیجہ یا فائدہ۔.

speedy

عاجِل

speed-up

رفتار یا رفتار کار میں اضافہ۔.

spittle

کَفّ

spree

اُچَھل کُود

spoon-feed

(کسی کو )پکی پکائی چیز ،معلومات وغیرہ پیش کر کے زحمت سے بچانا۔.

اسپیچوں

تقاریر

span roof

دو ڈھلواں پہلوؤں والی چھت (قب: PENTHOUSE معنی ۲، LEAN-TO).

spanish moss

امریکی مدارینی علاقے کا ایک طفیلی پودا جو درختوں پر روپہلی زنجیرے کی شکل میں اُگتا ہے۔.

spooky

بَھیانَک

speech day

اکثر اسکولوں میں سالانہ تقسیم انعامات کا دن جب کہ تقریریں وغیرہ بھی ہوتی ہیں۔.

spade foot

کرسی کے پائے کا پھیلا ہوا نچلا سرا۔.

spurred

مہمیز

splay-foot

چپٹا، آگے سے اٹھا ہوا پاؤں۔.

sparry

بلوریں

spotted dog

ڈالمیشین Dalmatian نسل کا کتا جس کی سفید کھال پر سیاہ چتّیاں ہوتی ہیں۔.

spoffish

مضطرب

speed bump

گاڑیوں کی رفتار دھیمی کرانے کے لیے سڑک کی چوڑان میں ایک نمایاں اُبھار، رفتار شکن۔.

spur-wheel

چرخی، پہّیا جس کے ارّے مرکز سے باہر کی طرف نکلے ہوں ۔.

spotted deer

چِیتل

sprigged

ٹہنی

spoon-bread

امریکا مکئی کی نرم روٹی۔.

spotted dick

برط چر بی کی پڈنگ جس میں بے دانہ کشمش بھی ڈالی جا تی ہے۔.

spell-check

کمپیوٹر: کسی متن کا کمپیوٹر کے املا پرکھنے والے عمل سے گزرنا۔.

spoom

جلد ہوجانا

spiller

ڈھلکانے والا

spanish fly

ایک چمکیلا سبز بھونرا Lytta vesicatoria.

spiff

بول چال: شمالی امریکا (بعدہ، up ) بنانا، سنوارنا ، سجانا، آراستہ پیراستہ کرنا۔.

speed limit

گاڑیوں، کشتیوں وغیرہ کے لیے مقررہ انتہائی رفتار، کسی خاص علاقے میں نافذ۔.

spring roll

ایک ہلکی پھلکی چینی غذا، ایک طرح کے ترکاری بھرے سموسے۔.

spike fiddle

چِکارَہ

spelling-bee

صحیح ہجّے کرنے کا مقابلہ۔.

spike heel

جوتے کی اونچی نکیلی ایڑی ۔.

spent tan

ر ک: اسم ۴۔.

split pulley

دو لخت یا ٹو ٹواں چر خی جس کے دو حصّوں کو الگ کر کے دھرے وغیرہ پر سے اتار اجا سکے۔.

specifically

بِالْخُصْوص

spätlese

ایک سفید انگوری شراب خصوصاً جر من ، جو دیر سے پکنے والے انگوروں کی فصل سے تیار کی جاتی ہے۔.

spotted fever

گردن توڑ بخار، تپ دما غی یا تپ مخ ۔.

speeding

جلدی

spoonful

چمچہ بھر

splitter

چیرنے والا

sparring

نوک جھوک

spitting

تھوک

spiffy

بول چال: شمالی امریکا خصوصاً : SPIFFING.

spliff

عوام: گا نجے کا سگر یٹ۔.

spindle tree

جنسEuonymus کا چھوٹا درخت خصوصاً E. europaeus جس میں سبزی مائل سفید پھول لگتے ہیں، گلابی یا سرخ بیر اور اس کی سخت لکڑی کے تکلے بنائے جاتے ہیں، تکلاپیڑ۔.

split-screen

دو لخت پردہ جس کے دو حصو ں میں الگ الگ منظر دکھائے جا ئیں۔.

sparrow-grass

مقامی: بول چال: رک: asparagus ناگدون ، مار چوبہ۔.

speed

جَلدی

spell

ہِجّے

spall

پتھر کا ٹکڑا، روڑا، بٹیا۔.

soup کے لیے اردو الفاظ

soup

suːp

soup کے اردو معانی

  • آبْ جوش
  • آش
  • شورْبا

soup के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आब-जोश
  • आश
  • शोरबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soup)

نام

ای-میل

تبصرہ

soup

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone