تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sonant" کے متعقلہ نتائج
sonant کے لیے اردو الفاظ
sonant کے اردو معانی
صفت
- صوتیات: صوتی اور جزو کلمہ کی شکل میں ۔.
اسم
- صوتیات: نیم مصّمتہ یا نیم مصّوتہ، یک جزوی صوت۔.
sonant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सोतयात: सूती और जुज़ु कलिमा की शक्ल में ।
संज्ञा
- सोतयात: नियम मुसम्मता या नियम मिसो ता, यक जुज़वी स्वत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sennet
تواریخ: نفیر یا کسی پھونکنے والے ساز پر واحد صدا (دور ایلزبتھ کے ڈراموں کے اسٹیج کی ہدایات میں).
sonnet
چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.
سُنَّت
(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.
سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ
(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.
سُنَّتُ الْقَولی
(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sonant)
sonant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔