تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sennit" کے متعقلہ نتائج
sennit کے لیے اردو الفاظ
sennit کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: ہیٹ یا تنکوں کی ٹوپی یا ہیٹ بننے کی پلیٹ دار بیت یا تیلیاں۔.
sennit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: हैट या तिनकों की टोपी या हैट बनने की प्लेटदार बैत या तीलियां।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sennet
تواریخ: نفیر یا کسی پھونکنے والے ساز پر واحد صدا (دور ایلزبتھ کے ڈراموں کے اسٹیج کی ہدایات میں).
sonnet
چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.
سُنَّت
(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.
سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ
(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.
سُنَّتُ الْقَولی
(فقہ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی بیان کردہ وہ باتیں جن پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sennit)
sennit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔