تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"solan" کے متعقلہ نتائج

solan

معنی ۱ ۔.

solanaceous

پودوں کے خاندان Solanaceae کا یا اس سے متعلق جس میں آلو ، مکو اور تمبا کو شامل ہیں۔.

solenoid

تاروں کا مخروطی لچّھا جو برقی رو کے گزرنے کی صورت میں مقنا طیس کا کام کرتا ہے، پیچواں مقنا طیس، پیچاک۔.

سُلانا

نیند میں محو کرنا، کسی صورت نیند مسلّط کرنا (عموماً بچوں کو)

سُولانا

زہر کھلا کر مار ڈالنا، گلا گھونٹ دینا

slain

کُشْتَہ

salian

فرانس کے سیلیائی قبیلے کا یا اس سے متعلق جو چوتھی صدی میں دریائے ایسل کے قریب آباد تھا میرو ونجین (Merovingians) قبیلے کے آبا و اجداد۔.

saloon

برط خصوصاً : (الف) بڑا کمرہ، ہال، ایوان خصوصاً کسی ہوٹل یا عوامی عمارت وغیرہ میں (ب) کسی خاص کام یا ضرورت کے لیے مخصوص کیا ہوا کمرہ:

سِیلَن

تری، رطوبت، نمی

سالَن

روٹی کے ساتھ یا روٹی سے لگا کر کھانے کی چیز، مسالے ڈال کر پکائی ہوئی شوربے دار ہنڈیا اور اس کا حاصل جسے عموماً روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

سَلون

۱. نمکین ، چٹ پٹا ، مزیدار .

سَلُون

(پارچہ بافی) اعلیٰ قسم کی پھول دار ململ پھول ہم رنگ اور بناوٹ میں ڈالا جاتا ہے جامدانی ، چکن ، کچی چکن جو ایک زمانے میں یورپ سے آتی تھی .

sullen

مُکَدَّر

سَیلان

کسی پتلی چیز یا پانی کا جاری ہونا، بہاؤ، روانی، رو، دوراں

سیلُون

کمرہ ہال، استقبالیہ کمرہ

sea lion

بحر الکاہل کا کوئی بڑا ، کانوں والا دریائی بچھڑا جو جنس Zalophus یا Otaria سے تعلق رکھتا ہے۔.

سَونْلانا

رن٘گ کالا جیسا ہونا ، سیاہی مائل ہو جانا.

ساحلوں

بہت سے ساحل، دریا یا سمندر کے کنارے

شُعْلَہ نَوائی

شوخئی بیاں، گرم گفتاری، جوشیلے انداز میں تقریر کرنا، آتش بیان، شعلہ بیان

شُعْلَہ نَوا

گرم گفتار، آتش بیاں، جس کے کلام میں جوش و خروش بہت زیادہ ہو, آتش نوا، شعلہ بیاں، آواز کی گرمی اور حرات

سولَہ آنے دُرُس٘ت ہونا

بلکل صھیح ہونا ، مکمل ہونا .

شِیلان

دستر خوان، طعام، کھانا

shalloon

ایک قسم کا اونی کپڑا

سلاؤں

شَلائِین

بہت زیادہ اصرار کرنے والا ؛ (مجازاً) اڑیل ، ضدی ہٹی ، شوخ

سَہْلاً

بآسانی، بغیر دِقّت، بے زحمت

شُعْلَہ ناک

شعلوں سے بھرا ہوا

شُعْلَہ نَفَسی

شعلہ نفس ہونا، شعلہ بیانی، آتش نوائی، جوشِ خطابت

شعلۂ نفس

شعلہ بیاں، آتش نوا، گرمی زور بیاں

سَیْلانی جِیْوڑْا

سیر و سیاحت کا شوقین، سیر و تماشا میں مصروف و مشغول رہنے والا

سَیلانی فَقِیر

جوگی ، درویش ، جہاں گرد ، مردِ سیّاح ، گھومتے پھرتے رہنے والا فقیر یا جوگی

saloon deck

جہاز کا وہ عرشہ جہاں بڑھیا شراب خانہ واقع ہو ۔.

سالانَہ نَقْشَۂِ جات

سالانَہ گَرْدِش

زمین کا آفتاب کے گرد ایک سال میں پُورا چکَر مکمل کرنے کا عمل.

سَلونی عِید

سالانہ دار

وہ شخص جسے سال بھر کے بعد وظیفہ ملے

سَلونی شام

سَیلانُ الاُدُن

(طِب) کان کی ایک بیماری ، کان بہنا ۔

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سالانَہ حَلْقہ

درخت پر ہر سل نئے کا خول جو پُرانے خول کے درمیان پیدا ہوتا ہے.

سَیلانِ دَم

salon music

ملاقات کے (گول) کمروں وغیرہ میں بجنے والی دھیمی موسیقی۔.

saloon pistol

برط نشانہ بازی کے کمرے میں چلانے کے لیے چھوٹی رائفل یا پستول۔.

سَیلانُ اللُّعاب

(طب) ایک بیماری جس میں رال بکثرت بہتی ہے

سَیلانِ اَبْیَض

(طِب) ایک نِسانی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے ، سیلانِ رحم ، پُرسوت ، لیو کوریا ۔

سَیلانِ لُعابِ دَہَن

(طِب) زیادہ رال بہنا ، لُعاب دہن بکثرت خارج ہونا ، مُنٗھ سے رطوبت کا بکثرت خارج ہونا ۔

saloon-keeper

امریکا عام شراب خانے کا مالک ، پیرمغاں۔.

سالَن کَسْنا

(طبّاخی) مسالے کا پانی خُشک کرنے کے لیے سالن کو دیر ک اچھی طرح بُھوننا ، گوشت یا ترکاری کا پانی جلانا

سَیلانِ دُہْنی

(طبَ) ایک مرض جس میں جسم سے چربی بہتی یا خارج ہوتی ہے ۔

سَلونا پَن

۱. (i) نمکین ہونا ، مزے دا رہونے کی کیفیت ، خوش ذائقہ ہونا .

سَیلانی پَن

سیر و تفریح ، گھومنے پھرنے کی کیفیت ، آوارہ گردی ، سیاحت ۔

سَلونا بَرَس

لڑکی کے بالغ ہونے کا سال جس میں پہلی دفعہ اسے ماہواری آتی ہے .

سالانَہ مَوج

موسمِ سرما میں زمین کے ٹھنڈے ہونے سے بھی زمین کے قشر ، میں حرارتی موج چلتی ہے جسے سالانہ موج کہا جا سکتا ہے

slung shot

کلائی پر تسمے سے بندھا ہوا آہنی گولا جو خصوصاً بد معاش ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔.

selenium cell

سلینیم کا ٹکڑا جو فو ٹو الیکٹرک آلے میں استعما ل ہو تاہے.

slenderize

(الف) پتلا کرنا،گو لائی یا موٹائی گھٹانا (ب) خود کو دُبلا ظاہر کرنا۔.

slenderness

لاغری

سالانَہ رِپورْٹ

برس دن کے تمام احوال اور کار گزاری کی رپورٹ جو پر ایک سرشتہ کا حاکم اعلیٰ افسر کے پاس بھیجتا ہے

slender loris

ر ک.

solan کے لیے اردو الفاظ

solan

solan کے اردو معانی

اسم

  • معنی ۱ ۔.

solan के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मानी १ ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (solan)

نام

ای-میل

تبصرہ

solan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone