تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saloon" کے متعقلہ نتائج
saloon کے لیے اردو الفاظ
saloon کے اردو معانی
اسم
- برط خصوصاً : (الف) بڑا کمرہ، ہال، ایوان خصوصاً کسی ہوٹل یا عوامی عمارت وغیرہ میں (ب) کسی خاص کام یا ضرورت کے لیے مخصوص کیا ہوا کمرہ:
- برط (saloon car کا اختصار) بند کار جس میں ڈرائیور کے پیچھے کوئی پردہ نہیں ہوتا۔.
- جہاز پر مسافروں کے مل بیٹھنے کا ہال ۔.
- شراب خانہ ۔.
- برط (saloon bar کا اختصار ) شراب خانے میں زیادہ آرام کی نشست گاہ ۔.
- (saloon car کا اختصار) ریل کا پُرآسائش ڈبا جس کے ساتھ بیٹھنے اٹھنے کا کمرہ بھی ہو۔.
saloon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बरत ख़ुसूसन : (अलिफ़) बड़ा कमरा, हाल, ऐवान ख़ुसूसन किसी होटल या अवामी इमारत वग़ैरा में (ब) किसी ख़ास काम या ज़रूरत के लिए मख़सूस क्या हुआ कमरा
- बरत (saloon car का इख़तिसार) बंद कार जिस में ड्राईवर के पीछे कोई पर्दा नहीं होता।
- जहाज़ पर मुसाफ़िरों के मिल बैठने का हाल ।
- शराब ख़ाना ।
- बरत (saloon bar का इख़तिसार ) शराब ख़ाने में ज़्यादा आराम की नशिस्त गाह ।
- (saloon car का इख़तिसार) रेल का पुरासाइश डिब्बा जिस के साथ बैठने उठने का कमरा भी हो।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
saloon
برط خصوصاً : (الف) بڑا کمرہ، ہال، ایوان خصوصاً کسی ہوٹل یا عوامی عمارت وغیرہ میں (ب) کسی خاص کام یا ضرورت کے لیے مخصوص کیا ہوا کمرہ:
سَلُون
(پارچہ بافی) اعلیٰ قسم کی پھول دار ململ پھول ہم رنگ اور بناوٹ میں ڈالا جاتا ہے جامدانی ، چکن ، کچی چکن جو ایک زمانے میں یورپ سے آتی تھی .
سَلونو
(ہندو) ایک تہوار، جو ساون کے مہینے میں چودھویں کے چاند کے دن پڑتا ہے، جس میں راکھی باندھتے ہیں، رکشا بندھن، راکھی بندھن
سالَن
روٹی کے ساتھ یا روٹی سے لگا کر کھانے کی چیز، مسالے ڈال کر پکائی ہوئی شوربے دار ہنڈیا اور اس کا حاصل جسے عموماً روٹی کے ساتھ کھاتے ہیں
salian
فرانس کے سیلیائی قبیلے کا یا اس سے متعلق جو چوتھی صدی میں دریائے ایسل کے قریب آباد تھا میرو ونجین (Merovingians) قبیلے کے آبا و اجداد۔.
sea lion
بحر الکاہل کا کوئی بڑا ، کانوں والا دریائی بچھڑا جو جنس Zalophus یا Otaria سے تعلق رکھتا ہے۔.
سَیلانِ اَبْیَض
(طِب) ایک نِسانی مرض جس میں عورت کے رحم اور اندام نہانی سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوا کرتی ہے ، سیلانِ رحم ، پُرسوت ، لیو کوریا ۔
سَیلانِ لُعابِ دَہَن
(طِب) زیادہ رال بہنا ، لُعاب دہن بکثرت خارج ہونا ، مُنٗھ سے رطوبت کا بکثرت خارج ہونا ۔
سالَن کَسْنا
(طبّاخی) مسالے کا پانی خُشک کرنے کے لیے سالن کو دیر ک اچھی طرح بُھوننا ، گوشت یا ترکاری کا پانی جلانا
سالانَہ مَوج
موسمِ سرما میں زمین کے ٹھنڈے ہونے سے بھی زمین کے قشر ، میں حرارتی موج چلتی ہے جسے سالانہ موج کہا جا سکتا ہے
سَیلانِ خُون
(طِب) ایک بیماری جس میں خُون جسم کے طبعی یا غیر طبعی منقد (گزر گاہ) سے بکثرت بہتا ہے ، نذف مفرط ، جریانِ خون ۔
slung shot
کلائی پر تسمے سے بندھا ہوا آہنی گولا جو خصوصاً بد معاش ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saloon)
saloon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔