تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"snoop" کے متعقلہ نتائج
snoop کے لیے اردو الفاظ
snoop کے اردو معانی
- جاسُوس
- تاک جھان٘ک کَرنا
snoop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जासूस
- ताक झाँक करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
snooperscope
زیریں سرخ شعاعوں کو مر ئی نقش میں تبدیل کر نے کا آلہ، خصوصاً اندھیرے میں دیکھنے کے لیے۔.
سانپ
چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.
سانپ کا پھوڑا
ایک قسم کا دنبل جو کفچۂ مار کی صورت اُبھرا ہوتا ہے . کہتے ہیں کہ یہ دنبل ضحاک بادشاہ ملک ناز کے دونوں شانوں پر ہوا تھا.
سانپ کے پاؤں شِکَم میں ہوتے ہیں
شریر کِتنا بھولا نظر آئے ، اس کے دل میں شرارت ہوتی ہے ، بد ذات کی بدی ظاہر نہیں ہوتی.
سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی
ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے
سانپ کی چَھچُونْدَر ہونا
سانپ کو چھچھوندر بہت مرغوب ہوتی ہے، سانپ جب چھچھوندر کو نگل لیتا ہے تو وہ اندر جاکر اس کو بہت ستاتی ہے اور دیر تک شور کرتی ہے
سانپ کا پاؤں دیکْھنا
جب کوئی شخص ناممکن بات کرتا ہے تو اُس سے کہتے ہیں کیا تُم نے سان٘پ کا پاؤں دیکھا ہے.
سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا
سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.
سانپ بِچُّھو سَمَجْھنا
زہریلا خیال کرنا ، خطرناک اور تکلیف دہ سمجھنا ، مہلک تصور کرنا ، ناجائز سمجھنا ، حرام سمجھنا.
سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے
دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.
سانپ اَور چور دَبے پَر چوٹ کَرْتے ہیں
بچاؤ کی صورت نہ رہے تو یہ حملہ کرتے ہیں ورنہ عموماً بھاگ جانے کی کوشش کرے ہیں.
سانپ کے منھ میں چَھچُھوندَر
سانپ کو چھچھوندر بہت مرغوب ہوتی ہے، سانپ جب چھچھوندر کو نگل لیتا ہے تو وہ اندر جاکر اس کو بہت ستاتی ہے اور دیر تک شور کرتی ہے
سانْپ کا کاٹا سوئے، بِچُّھو کا کاٹا روئے
سان٘پ کے کاٹے ہوئے پر بے ہوشی طاری ہوتی ہے اور بچُّھو کے کاٹے کو بہت تکلیف ہوتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (snoop)
snoop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔