تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"snooker" کے متعقلہ نتائج
snooker کے لیے اردو الفاظ
snooker کے اردو معانی
اسم
- با نات منڈھی میز پر گولیوں اور چھڑوں سے کھیلا جا نے والا بلیئرڈز کی طر ح کا کھیل جس میں ۱۵ سرخ اور ۶ دوسرے رنگ کی گیند یں چھڑوں سے لڑھکا کر ایک خا ص تر تیب سے پہلو ا و ر کونوں پر بندھی ہو ئی جیبوں یا تھیلیوں میں ڈالی جا تی ہیں۔.
- اس کھیل میں ایسی صورت حال کہ براہ راست مطلو بہ گیند پر ضرب لگانا محال ہو۔.
فعل
- (نیز رجعی) ایسی صورت حال میں پڑنا یا حریف کو ڈالنا۔.
- بول چال: (خصو صاًبطور snookered صف) شکست دینا، ہرانا۔.
snooker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बा नात मंढी मेज़ पर गोलीयों और छुड़ से खेला जाने वाला बुलेवर्डज़ की तरह का खेल जिस में १५ सुर्ख़ और ६ दूसरे रंग की गेंदें छुड़ से लड़का कर एक ख़ास तर्तीब से पहलू ए-ओ-र कोनों पर बंधी हुई जेबों या थैलीयों में डाली जाती हैं।
- इस खेल में ऐसी सूरत-ए-हाल कि बराह-ए-रास्त मतलूबा गेंद पर ज़रब लगाना मुहाल हो।
क्रिया
- (नीज़ रजई) ऐसी सूरत-ए-हाल में पड़ना या हरीफ़ को डालना।
- बोल चाल: (ख़सो सा बतौर snookered सफ़) शिकस्त देना, हराना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
snooker
با نات منڈھی میز پر گولیوں اور چھڑوں سے کھیلا جا نے والا بلیئرڈز کی طر ح کا کھیل جس میں ۱۵ سرخ اور ۶ دوسرے رنگ کی گیند یں چھڑوں سے لڑھکا کر ایک خا ص تر تیب سے پہلو ا و ر کونوں پر بندھی ہو ئی جیبوں یا تھیلیوں میں ڈالی جا تی ہیں۔.
سُنْقَر
شاہین کی نسل سے ایک شکاری پرند، باز، شکرہ، سنقور، سنقرہ، زبردست قسم کا صیّاد، سرد ملک کا باسی، پیر موٹے، بدن ٹھکا ہوا ہوتا ہے، شاہی پرند، شنقار، شنغار
شُنْقار
شکاری پرند جس کا رنگ سفید اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، قد میں عقاب کے برابر لیکن قوت دوسرے سیہ چشم شکاری پرندوں سے زیادہ رکھتا ہے
شَنْکَر بَرَن
کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (snooker)
snooker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔