تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنکْرات" کے متعقلہ نتائج

سَنکْرات

قدیم فلکیات کی رو سے تحویلِ آفتاب کا دِن جس میں آفتاب ایک بُرج سے دوسرے بُرجِ فلکی میں گُزرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنکْرات کے معانیدیکھیے

سَنکْرات

sa.nkraa.ntसंक्रांत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَنکْرات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم فلکیات کی رو سے تحویلِ آفتاب کا دِن جس میں آفتاب ایک بُرج سے دوسرے بُرجِ فلکی میں گُزرتا ہے.
  • مِلنا ، میل جول ؛ وہ دولت جو کئی نسلوں سے مسلسل چلی آئی ہو.
  • ہندوؤں کا ایک تہوار جو ماگھ ، بیساکھ اور ساون وغیرہ کی سنکرات کو ہوتا ہے اور اس دن ہندو روزہ رکھتے ہیں یا فاقہ کرتے ہیں.

Urdu meaning of sa.nkraa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim falakiyaat kii ro se tahviil-e-aaftaab ka din jis me.n aaftaab ek buraj se duusre buraj-e-falkii me.n guzartaa hai
  • milnaa, mel jol ; vo daulat jo ka.ii naslo.n se musalsal chalii aa.ii ho
  • hinduu.o.n ka ek tahvaar jo maagh, baisaakh aur saa.in vaGaira kii sanakraat ko hotaa hai aur is din hinduu roza rakhte hai.n ya faaqa karte hai.n

संक्रांत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूर्य का एक राशि से दूसरी राशि में जाना
  • दाएँ भाग के अनुसार वह धन जो कई पीढ़ियों से चला आया हो
  • वह संपत्ति जो पति द्वारा स्त्री को प्राप्त हो, पति से प्राप्त स्त्री की संपत्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنکْرات

قدیم فلکیات کی رو سے تحویلِ آفتاب کا دِن جس میں آفتاب ایک بُرج سے دوسرے بُرجِ فلکی میں گُزرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنکْرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنکْرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone