تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"snog" کے متعقلہ نتائج
snog کے لیے اردو الفاظ
snog کے اردو معانی
فعل
- عوام: برط بو سے با زی ، چو ما چاٹی کرنا۔.
اسم
- عوام: برط اس قسم کا اختلاط۔.
snog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- अवाम: बरत बू से बाज़ी , चूमा चाटी करना।
संज्ञा
- अवाम: बरत इस किस्म का इख़तिलात।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑا بَنْنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں داخِل ہونا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
song sparrow
شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.
سَن٘گِ اَشْرَف
(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں مِلنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
سَنگِ تامْڑَہ
ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.
سَنگِ صَوّان
سخت قسم کا پتّھر جس پر چقماق رگڑ کر آگ پیدا کرتے ہیں اس کو عمارت کی کُرسی میں استعمال کیا جاتا ہے.
سَن٘گ دان
پرند کا اصل معدہ جو اس کے پیٹ میں آنتوں کے آخری حِصّہ میں لگا ہتا ہے ، اس میں باریک کنکر بھرے ہوتے ہیں ، جب پوٹے سے کھائی ہوئی غِذا اس میں پہن٘چتی ہے تو کنکریوں کی اپس کی رگڑ سے ہضم ہوتی رہتی ہے ، ادویات میں بھی مُستعمل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (snog)
snog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔