تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sneak" کے متعقلہ نتائج
sneak کے لیے اردو الفاظ
sneak کے اردو معانی
فعل
- ((ما ضی و ما ضیہ sneaked یا بو ل چال: snuck))
- وضاحت: ما ضی یا ما ضیہ کے طور پر snuck رسمی تحر یروں میں نہیں استعمال ہونا چا ہیے۔ یہ امریکی انگریزی میں ۱۹ ویں صدی میں چلا مگر امریکا اور انگلستان دونوں جگہ کی بو لی میں غیر فصیح ہے۔.
- (بعدہٗ in, out, past, away) چپکے سے کھسک جا نا یا اڑالے جانا۔.
- خامو شی سے چرا لینا، لے بھا گنا۔.
- اسکول: عوام: برط چغلی کھا نا ، مخبری کرنا۔.
- (بطور sneaking صف) (الف) خفیہ؛ چھپا ڈھکا (ب) ذہن میں کلبلا نے والا۔:
اسم
- گھٹیا ، کمینہ ، بزدل ، چپکے چپکے کا رروائی کرنے والاآدمی۔.
- اسکول: عوام: برط مخبر ، چغل خور۔.
صفت
- خفیہ، پو شیدہ ، اچا نک۔:
sneak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ((माज़ी-ओ-मा ज़िया sneaked या बोल चाल: snuck)
- वज़ाहत: माज़ी या मा ज़िया के तौर पर snuck रस्मी तहरीरों में नहीं इस्तिमाल होना चाहिए। ये अमरीकी अंग्रेज़ी में १९ वीं सदी में चला मगर अमरीका और इंग्लिस्तान दोनों जगह की बोली में ग़ैर फ़सीह है।
- (बादहॗ in, out, past, away) चुपके से खिसक जाना या अड़ाले जाना।
- ख़ामोशी से चुरा लेना, ले भागना
- स्कूल: अवाम: बरत चुगु़ली खाना , मुख़्बिरी करना।
- (बतौर sneaking सफ़) (अलिफ़) खु़फ़ीया; छुपा ढका (ब) ज़हन में कुलबुला ने वाला।
संज्ञा
- घटिया , कमीना , बुज़दिल , चुपके चुपके कार्रवाई करने वाला आदमी।
- स्कूल: अवाम: बरत मुख़्बिर , चुगु़लखोर
विशेषण
- खु़फ़ीया, पोशीदा , अचानक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
snakes and ladders
گتے کی بساط پر ٹکلیوں کا کھیل جس میں بنی ہو ئی سیڑھیاں ٹکلی کو اوپرلے جاتی ہیں،اور سا نپ کے پھن کے پاس پہنچیں تو نیچے اتر آتی اور پھسّڈ ی ہو جا تی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sneak)
sneak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔